وکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہر

پاکستان خبریں خبریں

وکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

وکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہر تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا کہنا ہے کہ وکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔

لاہور میں وکلا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں گئے اور ان سےعدالتی امور بند کرکے مقدمات کی سماعت نہ کرنے کی درخواست کی۔ اس موقع پر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے ان سے کہا کہ عدالت اپنا کام کرے گی یہ میری ذمہ داری میں شامل ہے۔ انہوں نے ریمارکس میں کہا کہ کوئی وکیل مقدمات میں پیش نہیں ہونا چاہتا تو اس کی اپنی مرضی ہے، مقدمات عدم پیروی پرخارج نہیں کئے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”سینئر اور نوجوان وکلاءپھول لے کر پی آئی سی جائیں اور ۔۔“لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے یہ ریمارکس دیئے ؟ جانئے”سینئر اور نوجوان وکلاءپھول لے کر پی آئی سی جائیں اور ۔۔“لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے یہ ریمارکس دیئے ؟ جانئے”سینئر اور نوجوان وکلاءپھول لے کر پی آئی سی جائیں اور ۔۔“لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے یہ ریمارکس کو دیئے ؟ جانئے
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر کی وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ چیف جسٹس ہائیکورٹ سے ملاقات ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ کو بھی غصہ آ جائے گالاہور ہائی کورٹ بار کے صدر کی وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ چیف جسٹس ہائیکورٹ سے ملاقات ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ کو بھی غصہ آ جائے گاکورٹ بار کے صدر کی وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ چیف جسٹس ہائیکورٹ سے ملاقات ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ کو بھی غصہ آ جائے گا
مزید پڑھ »

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت سے جب جنرل سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ عمیر بلوچ نے وکیلوں کو باہر نکالا تو کیا مکالمہ ہوا ؟ جانئےچیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت سے جب جنرل سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ عمیر بلوچ نے وکیلوں کو باہر نکالا تو کیا مکالمہ ہوا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وکلاءنے گزشتہ روز پی آئی سی پر حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کی
مزید پڑھ »

”اس میں کچھ وکلاءاپوزیشن کے بھی تھے جنہوں نے ۔۔“ فیاض الحسن چوہان نے پی آئی سی کے معاملے پر رد عمل جاری کر دیا ، چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست بھی کر دی”اس میں کچھ وکلاءاپوزیشن کے بھی تھے جنہوں نے ۔۔“ فیاض الحسن چوہان نے پی آئی سی کے معاملے پر رد عمل جاری کر دیا ، چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست بھی کر دیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وکلاءکے پی آئی سی
مزید پڑھ »

وکلا ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں، لاہور ہائیکورٹ - ایکسپریس اردووکلا ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں، لاہور ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوسینئر اورنوجوان وکلاء پھولوں کے گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:54:03