”سینئر اور نوجوان وکلاءپھول لے کر پی آئی سی جائیں اور ۔۔“لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے یہ ریمارکس دیئے ؟ جانئے

پاکستان خبریں خبریں

”سینئر اور نوجوان وکلاءپھول لے کر پی آئی سی جائیں اور ۔۔“لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے یہ ریمارکس دیئے ؟ جانئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

”سینئر اور نوجوان وکلاءپھول لے کر پی آئی سی جائیں اور ۔۔“لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے یہ ریمارکس کو دیئے ؟ جانئے

شاہد آفریدی نے اب کس چیز کی سینچری مکمل کر لی ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں گئے اور ان سےعدالتی امور بند کرنے کی استدعا کی۔ اس پر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے ان سے کہا کہ عدالت اپنا کام کرے گی یہ میری ذمہ داری میں شامل ہے۔ عدالت نے احتجاجی وکلا کو مشورہ دیا کہ سینئراورنوجوان وکلائ گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں، وکلائ ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے کہا کہ کوئی وکیل کیسز کی پیروی کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہتا تو اس کی اپنی مرضی ہے، لیکن مقدمات عدم پیروی پرخارج نہیں کئے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے بعد ایک اور شہر میں بھی وکلا کے تشدد کی خبرآگئیلاہور کے بعد ایک اور شہر میں بھی وکلا کے تشدد کی خبرآگئیمظفرگڑھ(ویب ڈیسک)مظفرگڑھ میں بھی وکلانے عدالتی عملے سے معمولی جھگڑے کے بعد جوڈیشل
مزید پڑھ »

کرن جوہر کے چمکیلے اور بھڑکیلے رنگوں کے کپڑوں کا رازکرن جوہر کے چمکیلے اور بھڑکیلے رنگوں کے کپڑوں کا رازکرن جوہر کے چمکیلے اور بھڑکیلے رنگوں کے کپڑوں کا راز کیا ہے اور سلمان خان نے تہواروں پر کیسے قبضہ کیا۔ پڑھیے یہ سب اس ہفتے کی شوبز ڈائری میں۔
مزید پڑھ »

چین کا امریکہ اور روس کے جوہری مذاکرات میں شرکت سے انکارچین کا امریکہ اور روس کے جوہری مذاکرات میں شرکت سے انکارچین کا امریکہ اور روس کے جوہری مذاکرات میں شرکت سے انکار China US HuaChunying Russia NuclearTalks Refused
مزید پڑھ »

پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان برادرانہ تعلقات اور مذہبی ہم آہنگی پائی جاتی ہے،صدرڈاکٹرعارف علویپاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان برادرانہ تعلقات اور مذہبی ہم آہنگی پائی جاتی ہے،صدرڈاکٹرعارف علویصدر نے بنگلہ دیش کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لئے موجودہ ادارہ جاتی طریق کار بہتر بنانے کی ضرورت پرزور دیا Read News PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official Bangladesh ImranAhmedSiddiqui
مزید پڑھ »

قبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاءقبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاءقبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاء ہ وکلاء اور ڈاکٹروں کے مابین جھگڑا ’’قبائلی‘‘ نوعیت اختیار کرچکا تھا۔ javeednusrat Lawyers PICunderattack LahoreHighCourt PICAttack LawyersAttackedPIC Army ImranKhan PTIofficial pid_gov Lahore
مزید پڑھ »

قلعہ سیف اللہ کان مہترزئی کے قریب بس اور وین میں تصادم، 13 افراد جاں بحققلعہ سیف اللہ کان مہترزئی کے قریب بس اور وین میں تصادم، 13 افراد جاں بحقکوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں کان مہترزئی کے قریب تیل بردار ٹرک اور مسافر کوچ میں تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:04