پی آئی اے کا مالیاتی امور سے متعلق اہم فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کا مالیاتی امور سے متعلق اہم فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے مالیاتی امور نجکاری کمیشن کو دیے جانے کا امکان ہے، پی آئی اے کے نقصانات کو کم کرنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے مالی معاملات میں شفافیت لانے کے لیے ادارے کے مالیاتی امور نجکاری کمیشن کو دیے جانے کا امکان ہے۔ نجکاری کمیشن پی آئی اے کے نقصانات کم کرنے کے لیے اقدامات کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نجکاری کمیشن پی آئی اے کے مالی معاملات جدید ترین نظام سے منسلک کرے گا۔ پی آئی اے کے مالیاتی معاملات کو بہتر بنا کر بیلنس شیٹ بہتر بنائی جائے گی۔ پی آئی اے کی بیلنس شیٹ بہتربنانے سے اس کی نجکاری میں مدد مل سکے گی۔ ادارے کا انتظامی کنٹرول بدستور پی آئی اے کی انتظامیہ کے پاس ہوگا۔ پی آئی اے کے انتظامی معاملات وزارت ہوا بازی کے ماتحت ہی رہیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کی ریگولیشن کے معاملات سول ایوی ایشن کے حوالے ہی رہیں گے۔ نجکاری کمیشن 31 دسمبر تک پی آئی اے کا حساب شفاف بنانا چاہتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے مالیاتی امور نجکاری کمیشن کو دیے جانے کا امکانپی آئی اے کے مالیاتی امور نجکاری کمیشن کو دیے جانے کا امکانپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے مالیاتی امور نجکاری کمیشن کو دیے جانے کا امکان ہے، پی آئی اے کے نقصانات کو کم کرنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او نے اسلام آباد سے کراچی کیلئے پی آئی اے کی پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر ایسی پرواز کو

گیس کی قمیت میں بھی اضافہ ہونے والا ہےگیس کی قمیت میں بھی اضافہ ہونے والا ہےبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے اقتصادی جائزہ سے پہلے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے

Render Time: 2025-03-14 08:52:50