پی آئی اے کے طیاروں پر کبھی سفر نہیں کروں گی: ماہین خان تفصیلات جانئے: DailyJang
معروف فیشن ڈیزائنر ماہین خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے حادثے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ دوبارہ کبھی بھی پی آئی اے کے طیاروں پر سفر نہیں کریں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ 30 سال میں پی آئی اے میں سیاسی بھرتیاں کی گئیں اور اپنے ہی رشتہ داروں کو ملازمتیں دی گئیں۔
انہوں نےحیرانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں حیران ہوں کہ کس طرح پی آئی اے کو سفارشی ٹولے کے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔‘ حالیہ طیارے حادثے کا ذکر کرتے ہوئے ماہین خان نے کہا کہ طیارے حادثے میں شہید ہونے والے مسافروں کے لواحقین کے ساتھ یہ جو سلوک کیا جارہا ہے، یہ انتہائی شرمناک ہے۔ یاد رہے کہ 22 مئی کو عید سے دو روز قبل جمعتہ الوداع کے دن لاہور سے کراچی آنے والے پی آئی اے کے طیارہ اے 320 ایئربس کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس،عدالت نے عمران خان کو وکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کو وکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت دیدی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ریاض کے
مزید پڑھ »
چینی سکینڈل: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے چینی سکینڈل پر وزیراعظم عمران خان، عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر عبدالرزاق داؤد اور عثمان بزدار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی میوزک کمپوزر واجد خان انتقال کرگئےبھارت کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی خان ممبئی میں انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ میوزک کمپوزر سلیم مرچنٹ نے واجد خان کے انتقال
مزید پڑھ »
بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہیں جبکہ بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں دوگنی ہیں۔
مزید پڑھ »
معروف بھارتی موسیقارواجد خان انتقال کرگئےبالی ووڈ کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے واجد خان ممبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »