پی ایم اے قلبی بیماری اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی قلت پر گہری تشویش

پاکستان خبریں خبریں

پی ایم اے قلبی بیماری اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی قلت پر گہری تشویش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

ایسوسی ایشن نے اسے معاملے کو سنگین انسانی بحران قرار دیتے ہوئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے

نے دل کی بیماری اور ہیپاٹائٹس کے علاج کے لیے ضروری ادویات کی شدید قلت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پی ایم اے کہا کہ خاص طور پر سندھ اور پنجاب میں اس قلت کی وجہ سے مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، اور حکومتی غفلت کی مذمت کی ہے۔پی ایم اے کو ملک بھر سے مریضوں اور صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کی جانب سے ان ادویات کی عدم دستیابی پر شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ایسوسی ایشن نے اسے سنگین انسانی بحران قرار دیتے ہوئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ صورتحال کو قابو میں لایا جا سکے۔

رپورٹس کے مطابق دل کی بیماری اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونے والی جان بچانے والی ادویات کی شدید کمی نے مریضوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ ان ادویات کی عدم دستیابی نہ صرف علاج میں تاخیر کا سبب بن رہی ہے بلکہ یہ پیچیدہ طبی مسائل اور اموات کا بھی خطرہ بڑھا رہی ہے۔ضروری ادویات کی قلت نے مریضوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔خاص طور پر غریب طبقہ اس بحران سے شدید متاثر ہو رہا ہے، جو صحت کے شعبے میں موجود عدم مساوات کو مزید بڑھا رہا ہے۔بروقت علاج نہ ہونے سے پیچیدگیوں اور اموات کے امکانات...

پی ایم اے نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر ان ادویات کی دستیابی یقینی بنائے، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں قلت زیادہ ہے۔ادویات کی کمی کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے شفاف تحقیقات کی جائیں۔ڈرگ ریگولیٹری میکانزم کو مضبوط اور مؤثر بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسی صورتحال سے بچا جا سکے۔ضروری ادویات کی خریداری اور تقسیم میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے۔ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ جان بچانے والی ادویات کی دستیابی میں غفلت کسی صورت قابل قبول نہیں اور حکومت کو اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردیواجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردیایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کا بیان؛ بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈابشریٰ بی بی کا بیان؛ بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈاایم این اے، ایم پی اے کی سیٹ ہی نہیں کھونی پڑے گی بلکہ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کیلیے بھی تیار ہے، ٹوئٹ
مزید پڑھ »

اسلام آباد احتجاج کےدوران دفعہ 144 کے نفاذ اور راستوں کی بندش پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمعاسلام آباد احتجاج کےدوران دفعہ 144 کے نفاذ اور راستوں کی بندش پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمعراستوں کی بندش سے کئی مریضوں کی اموات ہوئیں جبکہ متعدد بچیوں کی رخصتی نہ ہوسکی، پی ٹی آئی ایم پی اے کی قرارداد
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
مزید پڑھ »

یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردییورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردییورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردی اور پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودینگے: واوڈاکہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودینگے: واوڈاعدالتی حکم کے بعد 24 نومبر کو جو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کے تحت ایم این اے ایم پی اے کی سیٹ کھونی پڑے گی: سابق وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 03:53:43