تنخواہوں میں اضافے کیلئے انتظامیہ کوشاں ہے، ترجمان
پی آئی اے کے 110 ایئرکرافٹ انجینئرز اور ٹیکنیشنز نے ملازمت سے استعفی دے دیا، قومی ایئرلائن میں انجینئرز اور ٹیکنیشنز کی کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کے 110 ایئرکرافٹ انجینئرز اور ٹیکنیشنز نے ملازمت سے استعفے دینے کا انکشاف ہوا ہے، استعفے دینے والوں میں 45 انجینئر اور 65 ٹیکنیشنز شامل ہیں، ان تمام ملازمین کا تعلق پی آئی اے کے شعبہ انجینئرنگ سے ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے اور دیگر ایئرلائنز میں ملازمت کے بہتر مواقع ملنے کی وجہ سے سے ملازمین ادارے کو چھوڑ کر جارہے ہیں۔
110 ملازمین کے استعفوں سے قومی ایئرلائن میں ائیرکرافٹ انجینئرز اور ٹیکنیشنز کی شدید قلت ہوگئی ہے اور طیاروں کی مینٹیننس اور مرمت کے کاموں پر پی آئی اے ایئرکرافٹ انجینئرز اور ٹیکشنینز پر کام کا دباؤ دگنا ہوگیا ہے۔دریں اثنا پی آئی اے نے ائیرکرافٹ انجینئرز اور ٹیکنیشنز کے استعفوں کی تصدیق کردی ہے، ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ انجینئرز اور ٹیکنیشنز کی یہ تعداد گزشتہ دو سال کے دوران چھوڑ کر گئی ہے جس کی وجہ بیرون ملک ہوابازی کی صنعت میں تجربہ کار افراد کی مانگ میں ہونے والا اضافہ...
ترجمان کے مطابق مہنگائی کی مناسبت سے گزشتہ کئی سالوں سے تنخواہ میں اضافہ نہ ہونے کا انتظامیہ کو ادراک ہے اور تنخواہوں میں اضافے کیلیے انتظامیہ حکومت اور بورڈ سے منظوری کیلیے کوشاں ہے۔ Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMپاکستان نیوی نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کے معاملے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیانواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایتبھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا سے شادی کرلیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیپاکستان دورے اور آئی پی ایل 2025 کی ونڈو میں تصادم کی وجہ سے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل اور سیریز کے درمیان انتخاب کا سامنا کریں گے۔
مزید پڑھ »
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتارملزمان نے بیرون ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
غیرقانونی باہر جانے والا شہری گرفتار، انسانی اسمگلنگ کا ایک اور نیٹ ورک بے نقابملزم نے انکشاف کیا کہ مراکش جانے کا مقصد غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرکے اسپین اور اٹلی پہنچنا تھا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
ڈیوڈ ولی نے پی ایس ایل میں شامل ہونے کا اعلان کیاانگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کو چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک کا اعلان بانی پی ٹی آئی نے کیا تھا وہی مؤخر کرسکتے ہیں، ملک کے اندر قانون کی حکمرانی اور انصاف ہونا چاہیے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
ایپل آئی فون 16 سیریز کا سستا ترین فون متعارف کرانے کیلئے تیارایپل کی جانب سے نئے کم قیمت آئی فون ایس کو آئی فون 16 ای کے نام سے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »