انگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کو چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
انگلش کرکٹ ر ڈیوڈ ولی نے انڈین پریمیر لیگ ( آئی پی ایل ) کو ٹھکرا کر پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ دنیائے کرکٹ ر کی مہنگی ترین بھارت کی آئی پی ایل کو انگلش فاسٹ بولر نے چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ کیلئے پلئیر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹرڈ کروانے کا اعلان کیا ہے اور وہ مکمل ٹورنامنٹ کیلئے دستیاب ہوں گے۔ انڈین پریمیر لیگ ( آئی پی ایل ) میں ڈیوڈ ولی کو لکھنؤ سپر جائنٹس نے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا تاہم انہوں نے ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کرلی۔ پی ایس ایل کے 9ویں ایڈیشن میں ڈیوڈ
ولی نے ملتان سلطانز کی نمائندگی کی تھی انہیں فرنچائز نے باضابطہ طور پر سائن کیا تھا۔دوسری جانب پی ایس ایل ڈرافٹس کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے جبکہ کئی نامور انگلش کرکٹرز رجسٹریشن کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ڈیوڈ ولی نے پی ایس ایل 9 کے دوران اپنے 11 میچز میں 20.40 کی اوسط اور 7.46 کے اکانومی ریٹ سے 15 وکٹیں حاصل کیں تھی اور سیزن کے چوتھے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والر بولر بنے تھے۔
ڈیوڈ ولی پی ایس ایل آئی پی ایل کرکٹ پاکستان سپر لیگ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ایل پی کے ٹکٹ ہولڈروں نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، تحریک لبیک کے ٹکٹ ہولڈروں ملک امانت راول اور سید عاطف حسین شاہ ساتھیوں سمیت بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات کی۔ یہ ملاقات پیپلز پارٹی میں ٹی ایل پی کی اہم شخصیات کے شامل ہونے والے راہنماؤں کے لیے تھی۔ بلاول بھٹو نے انہیں خوش آمدید کہا اور ان کے عفو کی کامیابی کے بارے میں تحسین کی۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگاسب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 11 جنوری کو پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں کیا جائے گا
مزید پڑھ »
پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پی او اے کے ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروعپی ایس ایل پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری 2025 کو ہونا ہے۔ ڈرافٹ کے مقام اور وقت کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »
پاکستان بحریہ نے پی این ایس یاماما کو شامل کیاپاکستان بحریہ نے رومانیہ میں اپنا نیا آف شور پٹرول ویسل (OPV)، پی این ایس یاماما کو شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس پروگرام کو 5 سالی بنانے کا اعلان کیاپی ایم ڈی سی نے باضابطہ طور پر بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام کو 4 سال سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »