پی ایس ایل میچز کی سیکورٹی کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کی ہے: ڈی جی رینجرز

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل میچز کی سیکورٹی کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کی ہے: ڈی جی رینجرز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل میچز کی سیکورٹی کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کی ہے: ڈی جی رینجرز ARYNewsUrdu PSL5

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچز کی سیکورٹی کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ‏ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کر کے پی ایس ایل میچز کی تیاریوں کا جائزہ لیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میچز کی سیکورٹی کے سلسلے میں پولیس، رینجرز اور تمام اداروں نے ہر معاملے کا خیال رکھا ہے۔ ڈی جی رینجرز نے کہا کہ ہماری پلاننگ کافی مربوط ہے، سیکورٹی پلان اچھا بنایا گیا ہے، رینجرز، پولیس اور تمام ادارے مل کر کام کریں گے، سڑکیں بندش کے حوالے سے ماضی والا پلان ہے، پارکنگ ایریاز بڑھائے گئے ہیں۔میجر جنرل عمر احمد نے کہا کہ دعائیں رنگ لائی ہیں، سب پی ایس ایل میچز کو انجوائے کریں گے، خوشی کی بات ہے کہ کرکٹ سے کراچی کی روشنیاں بحال ہوں گی، پی ایس ایل فارمیٹ بہت مقبول ہے، زیادہ لوگ آنے کے امکانات...

یاد رہے کہ دو دن قبل گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی کنگز کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز کا انعقاد پہلے بیرونِ ملک ہوتا تھا جس پر ہمیں دکھ تھا، اب پی ایس ایل پوری طرح سے پاکستان میں آ گیا ہے، جس سے قوم میں بڑا جذبہ پایا جاتا ہے۔ گزشتہ روز سابق کپتان اور

وسیم اکرم نے کہا تھا کہ پی ایس ایل بڑا ایونٹ ہے، جو پرفارم کرے گا وہ ہیرو بن جائے گا، ایونٹ جو بھی جیتے گا جیت پاکستان کی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز احمدتتلہ کے پرسرار طور پر اغوا ہونے کی اندارونی کہانی سامنے آگئیایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز احمدتتلہ کے پرسرار طور پر اغوا ہونے کی اندارونی کہانی سامنے آگئیلاہور(یونس باٹھ)روز نامہ پاکستان نے ایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز
مزید پڑھ »

سونم کپور انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف کیخلاف میدان میں آگئیںسونم کپور انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف کیخلاف میدان میں آگئیںممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی نامور اداکارہ انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف کے
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوتقریب کےدوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کے لاپتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی تیسری بیوی بھی
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی ٹرافی کونسا پلیئر لائے گا؟پی ایس ایل کی ٹرافی کونسا پلیئر لائے گا؟کراچی:‌ پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی پہلی بار پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان اور اسکواش کی دنیا کے سب سے کامیاب کھلاڑی جہانگیر خان ایچ بی ایل پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی تھامے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچیں گے۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی 19 فروری برو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:16