پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PSLV PSLWithARY PSLComesHome
اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 168 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی اور کوئٹہ کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا تھا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈیوڈ ملان نے 64 رنز کی شاندار اننگز کھیلی انہیں بین کٹنگ نے پویلین کی راہ دکھائی، کولن منرو بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ لک رونچی 23 رنز بنا کر نمایاں رہے، حسین طلعت 19 رنز بنا کر محمد حسنین کی گیند پر احمد شہزاد کو کیچ دے بیٹھے، کولن انگرام 6 رنز پر وکٹ گنوا بیٹھے۔آصف علی کو 19 رنز پر محمد حسنین نے عبدالناصر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا، کپتان شاداب خان 8 رنز بنا کر چلتے بنے، فہیم اشرف 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، بین کٹنگ نے تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد نواز اور سہیل خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ Mohammad Hasnain picks up where he left off and he is among the wickets once again for Quetta Gladiators 💥
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی Karachi Glowing Trophy PSL5 Show Captain Flurry Today PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئیایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 TayyarHain
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے لئے ٹریفک پلان جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغازایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغاز HBLPSLV HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia
مزید پڑھ »