اسلام آباد(24نیوز) تحریک انصاف کےارکان قومی اسمبلی نالاں ہیں۔ کسی کو وزراء سے شکایت
کےارکان قومی اسمبلی نالاں ہیں۔ کسی کو وزراء سے شکایت ہے، کسی کو پارٹی سسٹم سے مسئلہ، تو کسی نے گورننس پرسوال اٹھادیا۔کے ارکان قومی اسمبلی نےپارٹی سےاختلاف رائےکااظہار کردیا۔ایم این اےعطاءاللہ نےوزراءکی
کارکردگی پرسوال اٹھادیا۔ ایم این اےنورعالم خان نےاشارہ دیا کہ پارٹی میں اظہاررائےکا موقع نہیں ملتا۔ نہ ہی پارٹی لیڈرتنقید برداشت کرتےہیں۔ایم این اےراجا خرم شہزاد نوازنے کہا حکومت کوگورننس سسٹم پرتوجہ دیناہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کی پرواز میں 3مسافروں کو دل کادورہجدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں تین مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا جس میں سے ایک خاتون دم توڑ گئی
مزید پڑھ »
سینئر پی ٹی آئی رہنما نے کرپشن میں اضافے کا اعتراف کر لیالاہور (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حسن
مزید پڑھ »
پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ میں لا قانونیت کا راج ہے، پیپلز پارٹی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے۔
مزید پڑھ »
پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقوی FirdousShamim MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »