پی ٹی آئی کی جانب سے اراکین قومی اسمبلی کی فہرست آج الیکشن کمیشن میں جمع کرائے جانے کاامکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے فہرست میں91اراکین کوقومی اسمبلی میں رکن ظاہر کیا ہے، پی ٹی آئی کی فہرست صاحبزادہ حامد رضا اور فیصل امین گنڈاپور شامل نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضااور فیصل امین گنڈاپور نےانتخاب لڑتے سنی اتحاد کونسل کا ٹکٹ...
پی ٹی آئی کی جانب سے اراکین قومی اسمبلی کی فہرست آج الیکشن کمیشن میں جمع کرائے جانے کاامکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے فہرست میں91اراکین کوقومی اسمبلی میں رکن ظاہر کیا ہے، پی ٹی آئی کی فہرست صاحبزادہ حامد رضا اور فیصل امین گنڈاپور شامل نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضااور فیصل امین گنڈاپور نےانتخاب لڑتے سنی اتحاد کونسل کا ٹکٹ جمع کرایا تھا۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم...
اطہر من اللہ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان فل کورٹ کا حصہ تھے۔چیف جسٹس پاکستان نے بتایا کہ سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ 8 کی اکثریت کا فیصلہ ہے، فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نکا کہنا تھا کہ فیصلہ 5-8 کے تناسب سے ہے۔جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس شاہد وحید،جسٹس عائشہ ملک،جسٹس عرفان سعادت،جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس منیب اختر ،جسٹس حسن اظہر رضوی اورجسٹس محمد علی مظہر نے اکثریت میں فیصلہ دیا۔سپریم کورٹ نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹججز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد قرار دینے پر سوالات اٹھادیے
مزید پڑھ »
23 ٹریبونلز میں 377 درخواستیں، فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردیالیکشن ٹریبونلز میں قومی اسمبلی کے 50 اور صوبائی اسمبلیوں کے 121 نتائج چیلنج ہوئے، 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ہیں: فافن رپورٹ
مزید پڑھ »
الیکشن ٹربیونلز کیس؛ لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مستردپی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن ٹربیونلز کیس کی سماعت کرنے والے لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض عائد کیا
مزید پڑھ »
آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان23 مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی ارکان کی قومی اسمبلی میں تعداد 109 ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »