’چار شادیوں کی اجازت‘‘ قرآنی حکم کی وضاحت پر صارفین حمزہ علی عباسی کے معترف
پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے قرآن پاک میں چار شادیوں کی اجازت سے متعلق آیت کی سیاق و سباق کے ساتھ جو وضاحت کی ہے، اس پر سوشل میڈیا پر ان کی خوب تعریف ہورہی ہے۔
دانش تیمور کے چار شادیوں والے معاملے پر بیان سامنے آنے کےبعد حمزہ عباسی کا ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔ ویڈیو میں حمزہ سے پوچھا گیا کہ وہ اس حکم کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ حمزہ نے پہلے قہقہہ لگایا اور پھر بڑی وضاحت سے جواب دیا۔
حمزہ علی عباسی نے ایک آیت کی تفسیر کرتے ہوئے بتایا کہ جب اسلام آیا، اس وقت لوگوں کے ہاں 10 یا اس سے بھی زیادہ بیویاں ہوتی تھیں۔ اسلام نے اس پر پابندی عائد کرتے ہوئے چار کی حد مقرر کی اور ساتھ ہی یہ شرط بھی لگائی کہ اگر کوئی ایک سے زیادہ شادیاں کرتا ہے، تو اس پر لازم ہے کہ وہ بیویوں کے درمیان مکمل انصاف قائم کرے۔ اگر وہ انصاف نہیں کرسکتا، تو اسے صرف ایک ہی شادی پر اکتفا کرنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حمزہ علی عباسی نے نکاح پڑھایا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرلپاکستان شوبز کے مشہور اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک ویڈیو میں نکاح پڑھاتے نظر آئے جس میں وہ ایک جوڑے کی شادی کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اداکار کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور صارفین مختلف رد عمل ظاہر کر رہے ہیں, کچھ ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جبکہ کچھ تنقید کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جواباداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین کی پھر سے تنقید
مزید پڑھ »
پریانکا چوپڑا کی دریا دلی نے مداحوں کے دل جیت لیےسوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑا کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ شعیب افغان ٹیم کو سپورٹ کرنے لگےسابق کرکٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
مزید پڑھ »
''رونالڈو کی ناسا ڈائٹ' وسیم اکرم کا رمیز پر طنزپروگرام کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
مزید پڑھ »
سی ٹی ڈی نے کالعدم ٹی ٹی پی الخوارج کے گرفتارکارکن کی فوٹیجز حاصل کرلیںملزم نے قائد اعظم کے مزار پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »