چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر اعتراض عائد

پاکستان خبریں خبریں

چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر اعتراض عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

عدالت نے کیمپ سپرنٹنڈنٹ جیل اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ DailyJang

جیل حکام نے استدعا کی ہے کہ عدالت کا مشروط حکم سمجھ نہیں آ رہا، وضاحت کی جائے۔عدالت نے کہا ہے کہ آپ نے روبکار جاری ہونے کے باوجود ملزم کو رہا کیوں نہیں کیا، وضاحت کریں۔عدالت نے کہا کہ جب آپ کو روبکار جاری کر دی پھر عدالتی حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا، پولیس سے کسی کیس کا ریکارڈ منگوا لیں تو وہ بھی ان کو سمجھ نہیں آتا۔

عدالت سوال کیا کہ کیا پولیس عدالتوں سے بڑی ہو گئی ہے؟ اگر آپ کو عدالتی حکم سمجھ نہیں آتا ہے تو نوکری چھوڑ دیں، پہلے عدالتی حکم پر عملدرآمد کریں پھر شوکاز نوٹس کو دیکھتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہیٰ کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام نے اعتراض عائد کو دیاپرویز الہیٰ کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام نے اعتراض عائد کو دیاپنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کا معاملہ،سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام نے اعتراض عائد کو دیا۔
مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی ضمانت منظوررہائی کا حکمپرویز الہٰی کی ضمانت منظوررہائی کا حکمپرویز الہٰی کی ضمانت منظور،رہائی کا حکم ChPervaizElahi PTILeader MoneyLaunderingCase Lahore BankingCourt Bail PMLNGovt PDM PunjabGovt ChParvezElahi MoonisElahi6 PTIofficial GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظورمنی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظورلاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھ »

مجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں: پرویز الہیمجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں: پرویز الہیلاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الہٰی کی جیل میں بی کلاس سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت کا تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت سے تیسری ملاقات، پرویز الہٰی پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار، ذرائعچوہدری شجاعت سے تیسری ملاقات، پرویز الہٰی پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار، ذرائعذرائع کے مطابق دوران گفتگو پرویز الہٰی نے کہا کہ مونس الہٰی نے مجھے پھنسا دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi ChaudhryShujaat DailyJang PTIOfficial
مزید پڑھ »

نیمل کی سرجری: عثمان مختار اداکارہ کی حمایت میں بول پڑےنیمل کی سرجری: عثمان مختار اداکارہ کی حمایت میں بول پڑےگزشتہ ماہ نیمل خاور خان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس پر مداحوں نے الزام عائد کیا تھا کہ اداکارہ نے اپنی ناک کی سرجری کروائی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 05:35:53