نواحی علاقہ چک نمبر 12 میں غیرت کے نام پر 35 سالہ سمیرا بی بی اور اس کے 25 سالہ پڑوسی آفاق کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے قاتل کیس علی کو گرفتار کر لیا ہے اور واردات میں استعمال ہونے والا 30 بور پستول بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
نواحی علاقہ چک نمبر 12 میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی، جہاں 35 سالہ سمیرا بی بی کو اس کے 25 سالہ پڑوسی آفاق کے ہمراہ قتل کر دیا گیا۔ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی کلور کوٹ نصراللہ خان، ایس ایچ او تھانہ چاندی چوک منظور جسکانی اور بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قاتل کیس علی کو گرفتار کر لیا اور واردات میں استعمال ہونے والا 30 بور پستول بھی برآمد کر لیا...
پولیس حکام کے مطابق مقتولہ سمیرا بی بی تین بچوں کی ماں تھیں جبکہ مقتول آفاق غیر شادی شدہ تھا۔ ابتدائی تحقیقات مکمل کر کے تمام شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں اور مزید تفتیش کے لیے سرگودھا سے فرانزک ٹیم کو بھی بلا لیا گیا ہے۔ ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں تاکہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جا سکیں۔عمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیاانٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارشکراچی : نجی اسکول میں طالبہ کی والدہ پر تشدد، تحقیقات کیلیے کمیٹی قائمسمندر کے راستے پاکستانیوں کو یورپ بجھوانے والا گینگ بے نقابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
قتل غيرت پولیس تحقيقات سرگودھا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھکر: غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز وارداتمقتولہ سمیرا بی بی تین بچوں کی ماں تھیں جبکہ مقتول آفاق غیر شادی شدہ تھا
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں 17 سالہ طالبہ کا قتل، سسر چچا نامی نے غیرت کے نام پر کیمیاپولیس نے راولپنڈی کے علاقے سید کسراں میں 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طالبہ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے. مقدمہ قتل، جرم کوخھپانے اور شہادت ضائع کرنے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے. مقدمے کے متن کے مطابق طالبہ کو اسکے ہونے والے سسر نے جو رشتے میں چچا بھی لگتا ہے، غیرت کے نام پر قتل کیا. پولیس نے رپورٹ درج کرکے طالبہ کی والدہ عظمی بتول، والد نعیم رضا اور سگے چچا وسیم رضا کو طلب کرکے تحقیقات کیں۔
مزید پڑھ »
ملیر میں غیرت کے نام پر قتل: لڑکی اور لڑکے جاں بحقشہر قائد کے علاقے ملیر رفاع عام سوسائٹی میں فائرنگ سے ایک لڑکی اور ایک لڑکا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے مقتولہ کی والد کو گرفتار کر کے اس واقعے کو غیرت کے نام پر قتل قرار دیا ہے.
مزید پڑھ »
ملیر میں غیرت کے نام پر ایک لڑکی اور ایک لڑکے کو قتلشہر قائد کے علاقے ملیر رفاع عام سوسائٹی میں ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک لڑکی اور ایک لڑکا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد اس واقعے کو غیرت کے نام پر قتل قرار دیا ہے اور مقتولہ کی والد کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ 14 سال بعد درجپہلی بیوی صوفیہ کو اس کے والد اور چچا نے قتل کر کے لاش نہر میں بہا دی، شوہر کا الزام
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت ختم ہوچکی، انہیں مستعفی ہوجانا چاہیے، عمر ایوبچیف الیکشن کمیشن کے نام پر مشاورت جاری ہے، ایک دو روز میں آپس میں مشاورت کرکے نام فائنل کریں گے،
مزید پڑھ »