چیئرمین پی ٹی آئی ضرورت کے مطابق لوگوں کو استعمال کرتے ہیں، فردوس عاشق اعوان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سابق پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواستحکام دینےکیلئےاستحکام پاکستان پارٹی کی بنیادرکھ دی گئی ہے۔
سابق پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جہانگیرترین کیخلاف جو کردار تھے ، آج وہ تتربترہوچکےہیں، اعظم خان،شہزاداکبر اورتیسراکرداربھی آج کہیں نظرنہیں آتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو سچ بتایا تو سائیڈ لائن کردیا گیا، فردوس عاشقفردوس عاشق نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر سے میرے لیے اچھی خواہشات کا اظہار نہیں تھا۔ تفصیلات: DailyJang PTI FirdousAshiqAwan
مزید پڑھ »
شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔گزشتہ روز شاہ محمودقریشی جب چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے
مزید پڑھ »
اے ٹی سی اسلام آباد، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء پیشاسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کے روبرو چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء نعیم پنجوتھا اور علی اعجاز بٹر پیش ہو گئے۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیعاسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »
شاہ محمود کی پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات، میڈیا سے بات کیے بغیر زمان پارک سے چلے گئےگزشتہ روز جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا تھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد مفصل گفتگو کریں گے
مزید پڑھ »