چیئرمین ایف بی آر کی رخصت ، حکومت کے کیا ارادے ہیں ؟ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اشارہ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین ایف بی آر کی رخصت ، حکومت کے کیا ارادے ہیں ؟ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اشارہ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ایف بی آر کے چیئرمین

میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘

نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ منی بجٹ لائے جانے اور ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کے جلد صحت یاب نہ ہونے کی صورت میں ان کا متبادل لانا پڑے گا۔مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی واقعی بیمار ہیں، ہماری خواہش ہے کہ وہ جلد تندر±ست ہو جائیں لیکن اگر ایسا نہیں ہوا تو ان کا متبادل لانا پڑے گا۔ٹیکس اہداف پورے نہ ہونے کی صورت میں منی بجٹ لائے جانے سے متعلق سوال پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ منی بجٹ کا لفظ بہت...

انہوں نے مزید کہا کہ معاشی مینجمنٹ ضروری ہوتی ہے اور یہ ایک مسلسل عمل ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ ایک بار بجٹ بنا کر پھر اس میں تبدیلی نہ ہو۔واضح رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی کی طبیعت ناساز ہے جس کے باعث انہیں علاج کے لیے کراچی منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرکی مشاورت کے بعد وہ چھٹیوں پر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں ریکارڈ ریوینیو حاصل کیاایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں ریکارڈ ریوینیو حاصل کیارواں مالی سال کتنے ارب کا ریوینیو حاصل کرلیا گیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates FBR
مزید پڑھ »

حکومت کا ’منی بجٹ‘ پر بات سے گریز، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس لگانے سے انکار کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

رواں مالی سال ریونیو میں گذشتہ برس کے مقابلے 17 فیصد اضافہ ہوا: ایف بی آررواں مالی سال ریونیو میں گذشتہ برس کے مقابلے 17 فیصد اضافہ ہوا: ایف بی آر
مزید پڑھ »

رواں سال 7 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔ ایف بی آررواں سال 7 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔ ایف بی آررواں سال 7 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔ ایف بی آر FBRSpokesperson TaxReturns Increase Business
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں 2407 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا | Abb Takk Newsایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں 2407 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں 300 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کرنے پر بھی زور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:26:20