چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 62 کروڑ کے انعام سے نوازا جائے گا
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہونیوالی میزبان پاکستان کی ٹیم کو ملنے والی ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 2.24 ملین ڈالر کی خطیر انعامی رقم دی جائے گی جبکہ رنز اَپ ٹیم کو 1.12 ملین ڈالر دیے جائیں گے۔ اسی طرح سیمی فائنل فائنلسٹ ٹیموں کو 560,000 ڈالر ملیں گے۔پاکستان سمیت گروپ مرحلے سے باہر ہونیوالی ٹیموں کو 140,000 ڈالر انعام دیا جائے گا۔ ہر گروپ مرحلے کی جیت فاتح ٹیم کیلئے 34 ہزار ڈالر جبکہ ٹورنامنٹ کی پانچویں اور چھٹے نمبر کی ٹیموں کو 3 لاکھ 50 ہزار ڈالر ملیں گے۔چیمپئینز ٹرافی سے باہر کیوں ہوئے وجہ "کپتانی" یا کچھ اور، امام کا انٹرویو دوبارہ وائرل
واضح رہے کہ آئی سی سی نے سال 2017 کے مقابلے میں مجموعی طور پر ٹیموں کو 53 فیصد اضافی انعامی رقم دی جائے گی۔ایونٹ کے میزبان ملک پاکستان کو ٹورنامنٹ کے ابتدائی دو میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ گروپ کا آخری میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔Feb 26, 2025 10:45 AMچیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے پر بھارت میں ایشیا کپ کا انعقاد مشکل میں پڑ گیابھارت میں جہیز کی لعنت؛ سابق خاتون عالمی چیمپئن کو بھی نہ بخشا گیارمضان المبارک کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اوقات کار جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان ہوگیا، کتنی ملے گی؟2017 کے مقابلے سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں 53 فیصد اضافی انعامی رقم دی جائے گی
مزید پڑھ »
سابق کپتان نے موجودہ نسل کے کرکٹر کو 'برگر بچے' قرار دیدیا، ویڈیو وائرلچیمپئینز ٹرافی میں پاک بھارت ہائی وولیٹج ٹاکرا 23 فروری کو شیڈول ہے
مزید پڑھ »
کے پی میں رمضان اور عید پیکج کے تحت مستحق خاندان کو کتنی رقم ملے گی؟رقم 15 رمضان سے قبل مستحق خاندانوں تک پہنچائی جائے گی، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
ضد اور لڑائیوں نے پاکستان کو 'چیمپئینز ٹرافی' سے باہر کروایاشائقین کرکٹ نے چیئرمین پی سی بی سے بڑی سرجری کا مطالبہ دہرادیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کو بڑا دھچکا، فخر زمان بھی انجرڈاوپنر کی انجری سے متعلق بورڈ کا تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسیریز اور چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے
مزید پڑھ »