ہم میزبان تھے پھر بھی اسٹیج پر کیوں نہیں بلایا گیا؟، سابق کپتان
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی اختتامی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو مکمل طور پر نظرانداز کرنے پر وسیم اکرم بھی حیران رہ گئے۔
رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سمیع احمد تقریب میں شریک تھے لیکن انہیں اسٹیج پر مدعو نہیں کیا گیا۔وسیم اکرم نے مشہور کرکٹ شو "ڈریسنگ روم" میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ "ہم میزبان تھے پھر پی سی بی کے نمائندے کو اسٹیج پر کیوں نہیں بلایا گیا؟ کیا انہیں دعوت نہیں دی گئی؟ میں نہیں جانتا کہ اصل کہانی کیا ہے!"
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی بلے باز کے تعارف کرانے پر وسیم اکرم کا دلچسپ جوابوسیم اکرم کی بھارتی بلے باز سے ملاقات چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے بعد ہوئی
مزید پڑھ »
چیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیقومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے نیٹ پریکٹس کی، حارث رؤف کی واپسی
مزید پڑھ »
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تزئین و آرائش کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تین میچوں کی میزبانی کرےگا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد، رکی پونٹنگ سے آگے نکل گئےسرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکانآسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں پہلا مقابلہ موسم کی نذر ہوا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی فائنل: اختتامی تقریب میں پاکستان کو نظرانداز کرنے پر شعیب اختر نے بھی سوال اٹھادیایہ بات میری سمجھ سے بالاتر ہے، ہمیں سوچنا چاہیے کہ آخر ایسا کیوں ہوا؟، سابق فاسٹ بولر
مزید پڑھ »