ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہونے لگی
بھارتی ٹی20 ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے جنوبی افریقہ میں ایک مداح نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہ جانے سے متعلق سوال داغ دیا۔
سیریز کے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد کچھ کھلاڑیوں نے غیر متعلقہ سرگرمیوں کیلئے میدان سے باہر کا رخ کیا جہاں وہ دیگر گیمز میں حصہ لیتے نظر آئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص چیمپئینز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ جانے سے متعلق بھارتی ٹی20 ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے سوال کررہا ہے۔مداح نہایتی احترام کیساتھ بھارتی ٹی20 ٹیم کے کپتان سے سوال پوچھتا ہے کہ کیا آپ مجھے یہ بتاسکتے ہیں کہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جارہی ہے؟ جس پر سوریا کمار نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ارے بھیا، ہمارے ہاتھ میں تھوڑی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کیوں نہیں آرہے؟ مداح کے سوال پر سوریا کمار نے کیا جواب دیا؟بھارت نے آئندہ برس فروری میں پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستانی حکومت بھارت کے نہ آنے پر اس سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے۔
مزید پڑھ »
'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
مزید پڑھ »
'چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بچا'دبئی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں دیگر ممالک کی ٹیموں کے آفیشلز کا تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟ٹورنامنٹ کو جنوبی افریقہ منتقل کیا جاسکتا ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »
بھارتی انکار نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیایو اے ای میں میچز کرانے کیلیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے پاکستان کو 'گرین سگنل' دیدیاپاکستان اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »