شائقین کرکٹ کو آن لائن ٹکٹس کی سیل کے نام پر لوٹا جانے لگا
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس نے شائقین کرکٹ کو خبردار کیا کہ پاک بھارت میچ سے قبل سائبر فراڈ کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں تاکہ آن لائن فراڈ کو روکا جاسکے اور سینکڑوں ویب سائٹس بھی بلاک کردی گئی ہیں۔
حکام نے وارننگ جاری کرتے ہوئے شائقین اور فینز متنبہ کیا ہے کہ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی بلیک میں خریداری پر ہوش سے کام لیں کیونکہ آن لائن فراڈ کیا جاسکتا ہے اور ممکن ہو تو خریداری سے دور رہیں۔متعدد جعلی آن لائن ری سیل ایوینیوز بلاک کردیے گئے ہیں، غیرمعیاری ویب سائٹ پرکریڈٹ کارڈ کی تفصیلات چوری ہو سکتی ہیں، عوام بہت محتاط رہیں۔رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پولیس کو خدشہ ہے کہ آن لائن فراڈ میں ملوث افراد نے شائقین کرکٹ کو بیوقوف بناکر کئی جعلی ٹکٹس فروخت کیے ہیں۔اسی دوران پولیس نے عوام سے اپیل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ سے قبل انڈین میڈیا کا نسیم شاہ پر الزاموزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر نسیم شاہ کی پریس کانفرنس کے جواب کو خود ساختہ طور پر تبدیل کردیا
مزید پڑھ »
سابق کپتان نے موجودہ نسل کے کرکٹر کو 'برگر بچے' قرار دیدیا، ویڈیو وائرلچیمپئینز ٹرافی میں پاک بھارت ہائی وولیٹج ٹاکرا 23 فروری کو شیڈول ہے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ کے اضافی ٹکٹ کہاں سے ملیں گے؟ جانیےآئی سی سی دبئی میں شیڈول میچز کیلئے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہوگی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ کا بلیک میں ٹکٹ کتنے کا فروخت ہورہا ہے؟روایتی حریف 23 فروری کو دبئی میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئےامام الحق انجرڈ فخر کی جگہ مضبوط دعویدار بن گئے
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسیریز اور چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے
مزید پڑھ »