چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں انجری کی وجہ سے فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری مل گئی ہے.
چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پاکستان ی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پاکستان ی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دیدی، جس کے بعد وہ بھارت کیخلاف ہائی وولٹیج مقابلے میں پلئینگ الیون کا حصہ ہوسکتے ہیں۔ صائم کے بعد فخر بھی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم
کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری لائن زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث انہیں میدان سے کچھ دیر کیلئے باہر ہونا پڑا تھا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فخر زمان کو پٹھوں میں موچ آئی ہے تاہم رپورٹس کا انتظار کیا جارہا ہے تاہم وہ بھارت کیخلاف میچ میں اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے
چیمپئنز ٹرافی فخر زمان امام الحق پاکستان انجری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ امام الحق جاسکتے ہیںافکار زمان چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »
فخر زمان کی انجری: دبئی میں بھارت کے خلاف میچ سے باہرکرکٹ کھیل کے دوران فخر زمان کو باؤنڈری لائن زخمی ہوگئی۔ ان کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کو اسکواڈ میں شامل کیا جائیگا۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئےامام الحق انجرڈ فخر کی جگہ مضبوط دعویدار بن گئے
مزید پڑھ »
چیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیقومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے نیٹ پریکٹس کی، حارث رؤف کی واپسی
مزید پڑھ »
محمد حفیظ نے بابر کو چیمپئنز ٹرافی میں اوپنر کے طور پر کھیلنے کی مخالفت کیمحمد حفیظ نے چیمپئنز ٹرافی میں بابراعظم کو اوپنر کے طور پر کھیلنے کی مخالفت کرتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بابر کو نمبر 3 پر کھلائے اور فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کے لیے عبداللہ شفیق، امام الحق یا شان مسعود کو موقع دیا جائے۔
مزید پڑھ »
کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیوفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے موقع پر سول آرمڈ فورسز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے ۔
مزید پڑھ »