چیمپئینز ٹرافی؛ سیمی فائنل کی جنگ! آسٹریلیا یا افغانستان کون جائے گا آگے؟

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئینز ٹرافی؛ سیمی فائنل کی جنگ! آسٹریلیا یا افغانستان کون جائے گا آگے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیمیں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی

رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کا اہم میچ جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرے گی جبکہ شکست کی صورت میں افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی۔

تاہم آسٹریلیا کے پاس ہار کے بعد بھی موقع ہوگا، انہیں جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان میچ کا انتظار کرنا ہوگا۔ گروپ بی میں اسوقت پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال کچھ یوں ہے؛ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے ابھی 3،3 پوائنٹس ہیں البتہ رن ریٹ افریقا کا بہتر ہے جبکہ افغانستان 2 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ قبل ازیں آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف میچ کی تیاری انڈور میں کی جبکہ بارش کے باعث افغانستان کی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا۔

افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کو ہراسکتے ہیں تو آسٹریلیا کو بھی شکست دے سکتے ہیں۔دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم کے بیڑ مارنوس لبوشین نے کہا کہ اُن کے بیٹر فار م میں ہیں،گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کریں گے۔Feb 27, 2025 09:36 AMچیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے پر بھارت میں ایشیا کپ کا انعقاد مشکل میں پڑ گیابھارت میں جہیز کی لعنت؛ سابق خاتون عالمی چیمپئن کو بھی نہ بخشا گیاآسکر ایوارڈز کی 97 ویں تقریب کب اور کس چینل پر لائیو نشر ہوں گی؟ جانیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟گرین شرٹس کو اگلے دونوں میں میچز میں لازمی فتح درکار
مزید پڑھ »

ای سی سی چیمپئینز ٹرافی: اضافی ٹکٹ فروخت آج سے کی جائے گیای سی سی چیمپئینز ٹرافی: اضافی ٹکٹ فروخت آج سے کی جائے گیمحددہ عرب امارات میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میچز کے لیے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گئی ہے۔ آئی سی سی نے پاک بھارت ٹاکرے سمیت دیگر ٹیموں کے میچز اور سیمی فائنل کے ٹکٹس کی زیادہ مانگ کے پیش نظر اضافی ٹکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

شعیب اختر: چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان کو بھی جیتنے کی صلاحیتشعیب اختر: چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان کو بھی جیتنے کی صلاحیتشعیب اختر نے چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان کی ٹیم کو ٹاپ ٹھیک میں شامل کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ پختگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو بڑی ٹیموں کو دھچکا دیتے ہیں۔ انہوں نے فائنل کے لیے پاکستان اور بھارت کو فیورٹ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کو ابتدائی میچز میں کامیاب رہنا چاہیے۔
مزید پڑھ »

سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ فریقی ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان ہوگیا، کتنی ملے گی؟چیمپئینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان ہوگیا، کتنی ملے گی؟2017 کے مقابلے سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں 53 فیصد اضافی انعامی رقم دی جائے گی
مزید پڑھ »

سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسیریز اور چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:34:21