چینی حکام نے پاکستانی سفارتخانہ سے خصوصی ٹاسک فورس کو ووہان جانے کی اجازت دیدی Pakistan China CoronaVirus PakEmbassyInChina TaskForce Wuhan PakistaniStudents pid_gov XHNews CathayPak ForeignOfficePk MoIB_Official zfrmrza
فورس ووہان کا لاک ڈاون مکمل طور پر ختم اور صورتحال مکمل طور پر مستحکم ہونے تک وہاں رہے گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خصوصی درخواست پر، چینی حکام نے بیجنگ میں پاکستان سفارتخانہ سے ایک دو ممبروں کی خصوصی ٹاسک فورس کو ووہان شہر جانے کی اجازت دی تاکہ وہ مختلف یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلبا سے مل سکیں اور ان کی خیریت اور حفاظت سے متعلق معلومات حاصل کریں۔ٹاسک فورس نے کہا ہے کہ یونیورسٹیوں میں جتنے بھی طلبا موجو د ہیں وہ مکمل طور پر محفوظ ، صحت مند ہیں اور انکی اچھی طرح سے دیکھ بھال کی جارہی ہے۔...
کا دورہ کیا جہاں پاکستانی طلبا زیر تعلیم ہیں۔ انہوں نے ہر یونیورسٹی کے انتظامی عملے سے بھی ملاقات کی اور طلبا کے لئے کئے جانیوالے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ وہ تین دیگر یونیورسٹیوں کا دورہ کریں گے اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبا اور انتظامی عملے سے ملاقات کریں گے۔ کرونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے صوبہ ہوبے کے لاک ڈا ون کے پہلے دن سے ہی ، پاکستانی سفارتخانہ صوبہ ہوبے اور چین میں موجود پاکستانی طلبا کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے فعال کردار ادا کر رہا ہے۔دوسری طرف ووہان میں کورونا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس :ہلاکتیں رکیں نہ نئے کیسز،البتہ ایک بہتری آگئی،چینی حکام نے رپورٹ جاری کردیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کروناوائرس سے نہ تو ہلاکتوں کا سلسلہ رکا ہے نہ ہی مزید
مزید پڑھ »
ذخیرہ اندوز بے نقاب، چینی کی 15 ہزار بوریاں برآمدحب: ذخیرہ اندوزوں کو بےنقاب کرنے کے لیے اے آر وائی نیوز کا مشن جاری ہے، بلوچستان کے شہر حب سے ذخیرہ کردہ چینی نے 15 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اینکر اقرار الحسن اور ٹیم سرعام نے اسسٹنٹ کمشنرروحانہ کاکڑ کے ہمراہ بڑا ایکشن
مزید پڑھ »
قیامت برپا کرنے والے کرونا وائرس کا درجہ حرارت کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ چینی سائنسدانقیامت برپا کرنے والے کرونا وائرس کا درجہ حرارت کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ چینی سائنسدان China Coronavirus Search ChineseScientist Temperature Patients Viral Outbreak MFA_China zlj517 WHO XHNews
مزید پڑھ »
پاکستانی سفارتی حکام کی ووہان میں زیر تعلیم طلبہ سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستانی سفارتی حکام کی ووہان میں زیر تعلیم طلبہ سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »