کرونا وائرس :ہلاکتیں رکیں نہ نئے کیسز،البتہ ایک بہتری آگئی،چینی حکام نے رپورٹ جاری کردی

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس :ہلاکتیں رکیں نہ نئے کیسز،البتہ ایک بہتری آگئی،چینی حکام نے رپورٹ جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کروناوائرس سے نہ تو ہلاکتوں کا سلسلہ رکا ہے نہ ہی مزید

کیسزسامنے آنے کا سلسلہ تھما ہے تاہم چینی حکام کے مطابق ایک بہتری دیکھنے کو ملی ہے کہ نئے کیسز کی تعدادمیں کمی ہورہی ہے۔ ادھر بحری جہاز پر پھنسے مزید ستر افراد اس مہلک مرض میں مبتلا نکلے۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے چینی محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ چینی صوبہ ہوبے کی حکومت ووہان شہر سے پھیلنے والے خطرناک وائرس سے نمٹنے کی سرتوڑ کوشش کررہی ہے تاہم اس پر قابوپانے میں ابھی کچھ وقت لگ سکتا ہے ۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد1ہزار665ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی کل...

چین کے قومی کمیشن برائے صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹومیں مزید142افراد لقمہ اجل بنے ہیں جبکہ2ہزار9نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ روز درج ہونے والے 2ہزار641سے کہیں کم ہیں۔ جبکہ گزشتہ روز نئی ہلاکتوں کی تعداد 143بتائی گئی تھی۔تازہ ہلاکتوں میں سے چار کے علاوہ تمام افراد ہوبے سے تعلق رکھتے تھے۔یاد رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے صوبہ ہوبے کا دارالحکومت ووہان 23جنوری سے مکمل لاک ڈاون ہے،سکول کاروبار اور دیگر معاملات زندگی منجمد ہوکر رہ گئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیں China CoronavirusOutbreak DeathtollRaised VirusSpreadRapidly Patients Hospitalized Victims WHO XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »

کرونا وائرس علامات پر برطانوی عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایتکرونا وائرس علامات پر برطانوی عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایتآکسفورڈ: برطانیہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے برطانوی عوام کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں، ترجمان محکمہ صحت نے کہا ہے کہ وائرس کی علامات کی صورت میں گھروں میں ہی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: جعلی خبروں کے ذریعے خوف پھیلایا جانے لگاکرونا وائرس: جعلی خبروں کے ذریعے خوف پھیلایا جانے لگالاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے اپنا خوف عوام پر ڈالا ہے تاہم اس دوران کرونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر جعلی خبریں عوام میں مزید خوف پھیلا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

مصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیامصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیامصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا Egypt Confirms FirstCase CoronaVirus VirusSpreadRapidly PatientHospitalized WHO
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، مزید 142 افراد ہلاک ہو گئےکرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، مزید 142 افراد ہلاک ہو گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:08