چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی سے پاکستان کیلیے امکانات روشن

پاکستان خبریں خبریں

چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی سے پاکستان کیلیے امکانات روشن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

معاون پالیسی کے ذریعے پاکستان بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکلیں اور کاریں ایکسپورٹ کرنے کا مرکز بن سکتا ہے

امریکا اور کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے نفاذ نے پاکستان کے لیے امکانات روشن کردیے ہیں۔پاکستان کی سب سے تیز رفتار الیکٹرک بائیکس متعارف کرنے والے ای ٹربو کے سی ای او شیخ اسامہ نے ای ٹربو کے پلانٹ کا دورہ کرنے والے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور کینیڈا کی اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے بعد چینی کمپنیاں اپنی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کے لیے دیگر ملکوں کا رخ کررہی ہیں اور سی پیک کے تحت صنعتی معاونت کے منصوبوں میں چینی کمپنیوں کی پاکستان میں ری لوکیشن کے...

انہوں نے کہا کہ طویل مدتی اور ، بجلی سے چلنے والی بائیکس اور کاروں کی قیمت میں کمی لانے کے لیے پالیسی مراعات کا دائرہ مزید ان پٹ پارٹس تک وسیع کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کمپنی نے جدید اور تیز رفتار موٹرسائیکلوں کی پیداوار کے لیے پچاس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے، معاون اور طویل مدتی پالیسی کے ذریعے پاکستان میں بجلی سے چلنے والی بائیکس کے حجم میں نمایاں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس سے ایکسپورٹ کی راہ ہموار ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہموٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہجہاں 39 روپے 75 پیسے فی یونٹ کے حساب سے چارجز وصول کیے جائیں گے
مزید پڑھ »

پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیاپی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس اضافے سے 84910 پر بند ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک کے غیر ضروری استعمال سے مختلف بیماریاں سامنے آنے لگیںپاکستان میں اینٹی بائیوٹک کے غیر ضروری استعمال سے مختلف بیماریاں سامنے آنے لگیںپاکستان میں 51 فیصد سے زائد افراد اینٹی بائیوٹک ادویات از خود خرید کر استعمال کرتے ہیں: وفاقی وزارت صحت
مزید پڑھ »

ہونڈائی نے 1600 سی سی کی حامل پاکستان میں اسمبل ہونے والی پہلی 'الینٹرا ہائیبرڈ' گاڑی متعارف کرادیہونڈائی نے 1600 سی سی کی حامل پاکستان میں اسمبل ہونے والی پہلی 'الینٹرا ہائیبرڈ' گاڑی متعارف کرادیگاڑی کو کوریا سے پرزہ جات درآمد کرکے 100 فیصد پاکستان میں اسمبل کیا جارہا ہے، نشاط موٹرز
مزید پڑھ »

پاکستان کی طرف سے غزہ و لبنان کے متاثرین کیلیے 100 ٹن امدادی کھیپ روانہپاکستان کی طرف سے غزہ و لبنان کے متاثرین کیلیے 100 ٹن امدادی کھیپ روانہ100 ٹن امدادی سامان سردیوں کے لیے فیملی ٹینٹ، اور گرم کمبلوں پر مشتمل ہے
مزید پڑھ »

مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردیمانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردیشرح سود ڈھائی فیصد کمی سے 15 فیصد ہوگئی، موجودہ شرح سے معاشی استحکام کو تقویت ملے گی اور پائیدار بنیاد پر معاشی نمو حاصل کرنے میں مدد ملے گی: اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:23:48