چینی خلا بازوں نے طویل ترین اسپیس واک کا ریکارڈ بنایا

کاؤنٹری نیوز خبریں

چینی خلا بازوں نے طویل ترین اسپیس واک کا ریکارڈ بنایا
اسپیس واکریکارڈخلا باز
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

چین کے دو خلا بازوں نے اسپیس واک کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

چین کے 2 خلا باز وں نے طویل ترین دورانیے تک اسپیس واک کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ ریکارڈ 2 دہائیوں سے زائد عرصے قبل امریکی خلا باز وں نے قائم کیا تھا جسے اب چین ی خلا باز وں نے توڑ دیا ہے۔ چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کے مطابق تیانگ اونگ اسپیس اسٹیشن میں مقیم Cai Xuzhe اور Song Lingdong نے 9 گھنٹے 6 منٹ تک خلا میں چہل قدمی کی۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 11 مارچ 2001 کو امریکی خلا باز جیمز ووس اور سوزن ہیلمس نے قائم کیا تھا جو ڈسکوری اسپیس شٹل سے 8 گھنٹے 56 منٹ تک باہر رہے تھے۔ تینوں

خلا بازوں کو 31 اکتوبر کو چینی اسپیس اسٹیشن روانہ کیا گیا تھا اور ان کا سفر 6 گھنٹے تک جاری رہا۔ مئی 2024 میں شینزو 18 مشن کے ذریعے چینی اسپیس اسٹیشن پر پہنچنے والے 2 خلا بازوں نے 8 گھنٹے 23 منٹ تک خلا میں چہل قدمی کی تھی۔ چینی میڈیا کے مطابق مئی میں کی جانے والی چہل قدمی کے دوران خلا بازوں نے Feitian اسپیس سوٹ پہنے تھے تاکہ اسپیس اسٹیشن سے باہر کام کیا جاسکے۔ Cai Xuzhe اور Song Lingdong اسپیس اسٹیشن کے Wentian لیب موڈیول سے 2 میٹر طویل سیفٹی کیبل کی مدد سے باہر نکلے۔ان کی چہل قدمی کے دوران ان کی تیسری ساتھی وانگ ہوزی اسپیس اسٹیشن کے اندر موجود تھیں۔ یہ مشن سابق فائٹر پائلٹ Song Lingdong کے لیے بہت اہم تھا جو 1990 کی دہائی میں پیدا ہونے والے پہلے ایسے چینی خلا باز ہیں جن کو خلا میں چہل قدمی کا موقع ملا۔اس سے قبل وہ نومبر 2022 میں شینزو 14 مشن کی ٹیم میں شامل تھے اور انہوں نے اس موقع پر خلا میں ساڑھے 5 گھنٹے طویل چہل قدمی کی تھی۔ شینزو 19 مشن کے دوران خلا بازوں کی جانب سے مزید اسپیس واک بھی کی جائے گی جبکہ وہ اسپیس اسٹیشن میں متعدد سائنسی تجربات بھی کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

اسپیس واک ریکارڈ خلا باز چین تیانگ اونگ چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیس ایکس کی اسٹار شپ راکٹ چاند پر انسانوں کو پہنچائے گیاسپیس ایکس کی اسٹار شپ راکٹ چاند پر انسانوں کو پہنچائے گیاسپیس ایکس کا تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ آئندہ چند برسوں میں چاند کی سطح پر انسانوں کو پہنچائے گا۔ یہ راکٹ دنیا کے سب سے بڑے راکٹ ہے اور ناسا کا اورین اسپیس کرافٹ بھی اس میں موجود ہوگا۔ ناسا نے اورین اسپیس کرافٹ کے ذریعے چاند کے مدار پر 4 خلا بازوں کو بھیجنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ یہ خلا باز سائنسی تجربات اور چاند کے ماحول کا مشاہدہ کریں گے۔ اس سے قبل اسٹار شپ بغیر کسی فرد کے چاند پر لینڈنگ کا مظاہرہ کرے گا۔
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر کا دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دورہپاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر کا دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دورہائیرچیف نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک پویلین میں مختلف اسٹالز کا دورہ کیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہپی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہوفاقی پولیس نے مظاہرین کو بھگو بھگو کر مارنے کا منصوبہ بنایا ہے
مزید پڑھ »

جو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخ رقم کردیجو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخ رقم کردیانگریز بیٹسمین جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر لیا۔
مزید پڑھ »

شطرنج چیمپئین شپ؛ چینی کھلاڑی پر فائنل جان بوجھ کر ہارنے کا الزامشطرنج چیمپئین شپ؛ چینی کھلاڑی پر فائنل جان بوجھ کر ہارنے کا الزامبھارت کم عمر ترین ڈی گوکیش نے عالمی چیمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا
مزید پڑھ »

خاتون نے 3 انتہائی آسان طریقے اپناکر 32 کلو وزن کم کرنے کا راز بتا دیاخاتون نے 3 انتہائی آسان طریقے اپناکر 32 کلو وزن کم کرنے کا راز بتا دیاایک فٹنس کوچ خاتون نے 32 کلو وزن کم کیا اور ساتھ ہی انہوں نے وہ طریقہ کار بتایا جسے انہوں نے اپنی زندگی کا حصہ بنایا اور کامیابی حاصل کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 23:50:23