چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟

پاکستان خبریں خبریں

چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کو جو سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ آنے کے بعد عوام میں اپنی بظاہر کھوئی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو بحال کرنا ہے۔

اہلکار کے مطابق وفاقی کابینہ کو بریفنگ میں اس تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی سے متعلق سفارشات بھی دیں گے۔

ایف آئی اے کے اہلکار کے مطابق مذکورہ وفاقی وزیر خود پیش ہوئے تھے اور اُنھیں جے آئی ٹی نے طلب نہیں کیا تھا۔ چینی بحران سے متعلق رپورٹ میں سب سے اہم نقطہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کا اس بحران میں سب سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔گذشتہ ماہ جب یہ رپورٹ سامنے آئی تھی تو وزیر اعظم نے کابینہ میں چند وزرا کے محکمے تو ضرور تبدیل کیے تھے لیکن ابھی تک ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں نہیں لائی۔

اس فہرست میں دوسرا نمبر فوڈ سیکیورٹی کے سابق وفاقی وزیر اور موجودہ اقتصادی امور کے وزیر خسرو بختیار کا آتا ہے جنھیں 35 کروڑ روپے کی سبسڈی دی گئی۔ایف آئی اے کی اس رپورٹ میں چوہدری منیر کی شوگر مل کا بھی زکر ہے جنہیں سبسڈی دی گئی۔ چوہدری منیر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے سمدھی ہیں اور خسرو بختیار کے بزنس پارٹنر بھی ہیں

وفاقی حکومت کی طرف سے یہ موقف بھی سامنے آیا کہ اُنھوں نے سبسڈی دینے سے انکار کر دیا لیکن پنجاب حکومت نے اس معاملے میں کیوں سبسڈی دی اس بارے میں حکومت کی طرف سے کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا۔ اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے پنجاب نے دیگر صوبوں کو گندم کی ترسیل کے حوالے سے اپنے بارڈر بند کر دیے جس کی وجہ سے نہ صرف صوبہ خیبر پختون خوا میں آٹے کی قلت ہو گئی بلکہ پنجاب اور صوبہ سندھ میں آٹے کی قیمیتوں میں اضافہ ہو گیا۔ اس رپورٹ میں آٹے کی قلت اور مہنگا ہونے کی تمام تر ذمہ داری پنجاب کے محکمہ خوراک پر عائد کی گئی۔

اپنے استعفے میں اُنھوں نے یہ موقف اپنایا تھا کہ چونکہ ان کی شوگر ملز کا نام بھی اس رپورٹ میں آیا ہے لہٰذا یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ نیشل فوڈ سیکیورٹی کی وزارت پر براجمان رہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، شبلی فراز - ایکسپریس اردوچینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، شبلی فراز - ایکسپریس اردورپورٹ جاری کرنے کے لیے اگر کابینہ کا اجلاس بلانا پڑا تو بلائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ 1017 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk Newsسندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ 1017 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 05:42:12