چینی بچی کے پیٹ میں37 مقناطیسی گیندیں موجود ،معدے میں سوراخ کردیئے China 3YearsOldBabyGirl Swallowing 37MagneticBalls HolesInStomach HunanChildrensHospital XHNews
بچی کی حالت بگڑ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 سالہ بچی کو اچانک پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث چانگشا کے ہنان چلڈرنز اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز بچی کا معائنہ کرنے کے بعد حیران رہ گئے۔ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ 3 سالہ بچی کے پیٹ میں 37 مقناطیسی گیندیں موجود تھیں جو کہ اسکین میں ایک ساتھ جڑے ہوئے ایک بریسلیٹ کی طرح نظر آرہی تھیں اور ان مقناطیسی گیندوں نے بچی کے معدے میں 5 سوراخ کردیے تھے۔ڈاکٹر نے کہا کہ بچی کے معدے کے اسکین کے بعد معلوم ہوا کہ یہ مقناطیسی گیندیں جنہیںبکی بالز بھی کہا جاتا ہے یہ...
3 سالہ بچی کے معدے سے فوری طور پر 37 مقناطیسی گیندیں نکالیں جس کے بعد اس کی ایک اور سرجری کر کے معدے کے سوراخوں کو ٹھیک کیا گیا۔بچی کے والدین نے بتایا کہ یہ بکی بالز ان کے 12 سالہ بڑے بھائی کی تھیں جس سے وہ کھیلا کرتے تھے وار ان کی غیر موجودگی میں 3 سالہ بچی نے انہیں نگل لیا ہوگا۔ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ مقناطیسی گیندیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھنے چاہیں کیونکہ یہ 10 انچ کے فاصلے سے دوسری مقناطیسی گیندوں کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہی وجہ ہے کہ بچی کے معدے میں متعدد سوراخ ہوئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ولی عہد ابو ظبی دل گرفتہ بچی کے گھر پہنچ گئےولی عہد ابو ظبی دل گرفتہ بچی کے گھر پہنچ گئے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
استقبال میں ہاتھ نہ ملایا، ولی عہد بچی کی دل جوئی کے لیے گھر پہنچ گئےاستقبال میں ہاتھ نہ ملایا، ولی عہد بچی کی دل جوئی کے لیے گھر پہنچ گئے Read News Welcome KSAmofaEN
مزید پڑھ »
پالتو بلّی نے شیرخوار بچی کی جان لےلیپالتو بلّی نے شیرخوار بچی کی جان لےلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
دادو گیارہ سالہ بچی کا اندوہناک قتل، قبرکشائی اور طبی معائنے کاحکمدادو گیارہ سال کی بچی کو سنگسار کرکے دفنانے کے مقدمے میں عدالت نے دس روز کے اندر گل سما کی قبرکشائی اور میڈیکل ایگزامینیشن یقینی بنانے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
دادو میں بچی کا قتل، شواہد نہیں ملے ، تحقیقات جا ری، سعید غنیدادو میں بچی کا قتل، شواہد نہیں ملے ، تحقیقات جا ری، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »