چینی کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع خارج کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی۔ اس خبر کی مکمل تفصیلات:
جو کہ فیئر ٹرائل سے متعلق ہے وہ کسی طور پر بھی نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔
انھوں نے کہا کہ ماضی میں بھی ایسی مثالیں ملتی ہیں کہ انکوائری کمیشن میں خفیہ اداروں کے نمائندوں کو شامل کیا گیا، جیسا کہ پانامہ گیٹ کیس میں ہوا تھا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ کسی بھی چیز کی قیمت کا تعین کرنا عدالت کا نہیں بلکہ ایگزیکیٹیو کا اختیار ہے۔ سات جون کو وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف مجموعی طور پر سات بڑی سفارشات کی منظوری دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب راولپنڈی کی سوسائٹیوں کے نام پر دھوکا دہی کے کیس میں بڑی ریکوریقومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میں سوسائٹیوں کے نام پر عوام سے دھوکا دہی کے کیس میں بڑی ریکوری کی ہے۔
مزید پڑھ »
شہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےلاہور : نیب کے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف خاندان کے اثاثوں کی لاکھوں سے اربوں میں منتقلی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
چینی انکوائری کمیشن کیس: شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازتچینی انکوائری کمیشن کیس: شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »