چین میں کرونا وائرس کے اثرات کب تک ختم ہو جائیں گے ؟جان لیوا وائرس سے خوفزدہ لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان خبریں خبریں

چین میں کرونا وائرس کے اثرات کب تک ختم ہو جائیں گے ؟جان لیوا وائرس سے خوفزدہ لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ چین میں موجود کسی

پاکستانی میں کورونا وائرس نہیں ہے، چینی حکومت کی موثر حکمت عملی کی بدولت مارچ کے اختتام تک وائرس کے اثرات ختم ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے کوئی پاکستانی طالب علم متاثر نہیں ہے، بیمار ہونے والے چار پاکستانی طلبہ ٹھیک ہو کر ہسپتال سے فارغ ہوچکے ہیں۔کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین میںانہوں نے کہا کہ چین میں کورونا وائرس سے 2 ہزار اموات ہوئیں جب کہ 68 ہزار افراد متاثر ہیں، چین کورونا وائرس کو روکنے اور صنعتی پیداوار کو جاری رکھنے کے دو محاذوں پر...

موجود ہیں جن کی واپسی حکومت پاکستان کے لیے مسائل بڑھانے کا باعث بنے گی۔چینی قونصل جنرل نے کہا کہ چین میں مجموعی طور پر 6 ہزار غیر ملکی طلباہیں، چین کی کوشش ہے کہ کورونا کی وبا چین کی سرحدوں سے دیگر ممالک میں نہ پھیلے، چین کے شہر ووہان میں 500 پاکستانی طلبا ہیں جنہیں حکومت پاکستان نے وہاں رکھنے کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے طلبا کو نہ نکالنے کا یہ مشکل مگر بہت اچھا فیصلہ ہے، چین کی حکومت بلا معاوضہ ان طلبہ کی حفاظت اور ان کا بھرپور خیال رکھ رہی ہے، ہم پاکستانی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوچین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوچین میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2247 ہوگئی
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 108افراد ہلاک،ہلاکتیں2100سے تجاوزچین میں کورونا وائرس سے مزید 108افراد ہلاک،ہلاکتیں2100سے تجاوزجان لیوا وائرس کے باعث ہلاکتیں 2100 سےتجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقکرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقبیجنگ: چین میں مہلک ترین کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے تاہم متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں روکا جا سکا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس سے روز سو سے زائد ا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:30