مزید پڑھئے :
کورونا وائرس سے مزید 118 افراد جان کی بازی ہارگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں نہ رک سکیں اورمزید 118 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2247 ہوگئی۔ 899 نئے مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 76700 ہوگئی۔ صرف صوبہ ہوبئی میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 62 ہزارسے زائد ہے جب کہ 11 ہزار633 مریضوں کی حالت نازک ہے۔
دوسری جانب شنگھائی میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے پلازما تھراپی کا آزمائشی استعمال شروع کردیا گیا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت نے تھراپی کو بہترین علاج قراردیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے یہ بہترین دریافت ہے جس کے نتائج بھی حوصلہ افزا ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیںچین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیں China CoronaVirus CoronaFear Woman Custom InfectiousDisease Hospital
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس بے لگام مزید 136 افراد ہلاکبیجنگ: چین میں کورونا وائرس بے لگام ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں مزید 136 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے متاثر ہونے والے افراد
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 108افراد ہلاک،ہلاکتیں2100سے تجاوزجان لیوا وائرس کے باعث ہلاکتیں 2100 سےتجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: چین میں علاج کیلئے 80 طبی آزمائشیں جاریبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں کرونا وائرس کی وبا کے بعد صرف چین میں ہی وائرس کے علاج کے لیے لگ بھگ 80 طبی آزمائشیں جاری ہیں جنہیں سائنسی زبان میں کلینکل ٹرائلز کہا جاتا ہے۔ تاہم ان میں سے بعض طبی آزمائشوں میں تعطل کا سامنا بھی ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقبیجنگ: چین میں مہلک ترین کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے تاہم متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں روکا جا سکا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس سے روز سو سے زائد ا
مزید پڑھ »