چین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیں China CoronaVirus CoronaFear Woman Custom InfectiousDisease Hospital
ضرور پڑھیں: چینی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک چینی خاتون چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے مقامی اسپتال آئیں اور اس دوران انہیں عجیب و غریب حالت میں دیکھا گیا۔
خاتون کو اسپتال میں ایک زرافہ کے کاسٹیوم میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پیئر ویڈیو پر جاری کی گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی خاتون نے زرافے کا کاسٹیوم پہنا ہوا ہے اور وہ اسپتال میں گھومتی ہوئے نظر آرہی ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق جب خاتون سے پوچھا گیا کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا تو ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلنے سے قبل ہی میرے والد سانس سے متعلق کسی بیماری میں مبتلا ہوئے تھے اور وہ اسپتال میں زیرِ علاج تھے جب کہ ان کے گھر میں ایک ماسک موجود تھا جس کی تاریخ میعاد ختم ہو چکی تھی۔خاتون کا کہنا تھا کہ اس وقت انہیں کوئی بھی ماسک دکان سے نہیں مل رہا تھا جس کے بعد انہوں نے زرافے جیسا کاسٹیوم پہننے کا سوچا۔اسپتال کے اسٹاف نے خاتون کے اس عجیب و غریب لباس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ڈال دی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابپاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئیکورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی CoronaVirus China PrivatePlanes DemandIncreased Evacuations
مزید پڑھ »
کورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہکورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہ CoronaVirus US China MedicalImports WaivedTax
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کن افراد کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »