کورونا وائرس کن افراد کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے؟ - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کن افراد کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے؟ - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

نتائج میں خاص عمر اور امراض کے شکار افراد کے لیے یہ وائرس زیادہ خطرناک قرار دیا گیا coronavirus CoronavirusOutbreak DawnNews

میں اس کے حوالے سے نئی معلومات کا انکشاف کیا ہے، جس کے مطابق یہ سارز جتنا جان لیوا نہیں جبکہ بچے اس سے بہت حد تک محفوظ رہتے ہیں۔ہوچکے ہیں۔

اس تحقیق کے دوران چین کے صوبے کے 44 ہزار کیسز کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا اور عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ' 80 فیصد سے زائد مریضوں میں مرض کی شدت معتدل ہے اور وہ صحت یاب ہوجائیں گے، 14 فیصد کیسز کی شدت زیادہ ہے جو نمونیا اور سانس لینے کی مشکل کا شکار ہیں جبکہ 5 فیصد کیسز سنگین ہیں، جن میں نظام تنفس اور متعدد اعضا کام کرنا چھوڑ رہے ہیں جبکہ 2 فیصد جان لیوا ثابت ہوئے، عمر جتنی زیادہ ہوگی، موت کا خطرہ اتنا زیادہ...

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ چین میں نئے کیسز کی تعداد میں کمی آرہی ہے 'اس رجحان کو بہت احتیاط سے لینا ہوگا کیونکہ یہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے'۔ ڈبلیو ایچ او میں pandemic and epidemic ڈائریکٹر ڈاکٹر سلویا برائنڈ نے بتایا کہ ادارہ جاپانی ساحل پر کھڑے کروز شپ ڈائمنڈ پرسنز کے حوالے سے جاپانی انتظامیہ کے ساتھ کام کررہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ہانگ کانگ میں مسلح افراد ٹشو پیپرکے رول لوٹ کر فرار - ایکسپریس اردوکورونا وائرس: ہانگ کانگ میں مسلح افراد ٹشو پیپرکے رول لوٹ کر فرار - ایکسپریس اردوہانگ کانگ میں اس وقت ٹوائلٹ پیپر رول کی شدید قلت ہے جس کی وجہ سے لوگ ان پر ٹوٹ پڑے ہیں
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثرکورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثرکورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثر CoronaVirus FashionWeek London InfectiousDisease
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چارٹر طیاروں کی درخواستوں میں اضافہکورونا وائرس: چارٹر طیاروں کی درخواستوں میں اضافہچین نے کورونا وائرس کا شکار افراد کی ابتدائی تفصیلات شائع کی ہیں۔ دوسری جانب ایپل نے تسلیم کیا ہے کہ کورونا وائرس سے اسے مالی نقصان ہوگا جبکہ چارٹر طیاروں کی درخواستوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیکورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیبیجنگ : ہلاکت خیز وائرس کی آماجگاہ ووہان میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والی ایک نرس نے اپنے منگیتر سے بذریعہ چیٹ شادی کرلی۔غیر ملکی خبرر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے انڈسٹریل اور مہلک ترین وائرس کورونا کی آماجگاہ ووہان میں وائرس کے خلاف اپنی خ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1868 ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:48