چینی معیشت کو بھی کوروناوائرس سے نقصان کے خدشات : coronavavirus China DawnNews
چین میں کوروناوائرس سے متاثرین کی تعداد میں کمی ضرور آرہی لیکن ہلاکتوں کی تعداد میں 2 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور 74 ہزار متاثر ہیں۔
دوسری جانب چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کے باعث معاشی اثرات کو محدود کیا جائے گا جبکہ چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین 2020 کے معاشی اہداف پورے کرے گا۔ یاد رہے کہ ٹوکیو کے قریب یوکو ہاما میں 3 فروری کو ڈائمنڈ پرنسز نامی جہاز کو قرنطینہ کیا گیا جس میں ابتدائی طور پر 3 ہزار 700 افراد سوار تھے جس کے بعد جاپانی حکام پر تنقید کی گئی تھی جہاں اولمپکس کا انعقاد بھی ہوگا۔
دیگر ممالک نے بھی اپنے مسافروں کو وہاں نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ملک پہنچتے ہی انہیں قرنطینہ کردیا جائے گا۔کورونا وائرس کو جراثیموں کی ایک نسل Coronaviridae کا حصہ قرار دیا جاتا ہے اور مائیکرو اسکوپ میں یہ نوکدار رنگز جیسا نظر آتا ہے، اور نوکدار ہونے کی وجہ سے ہی اسے کورونا کا نام دیا گیا ہے جو اس کے وائرل انویلپ کے ارگرد ایک ہالہ سے بنادیتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابپاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئیکورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی CoronaVirus China PrivatePlanes DemandIncreased Evacuations
مزید پڑھ »
کورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہکورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہ CoronaVirus US China MedicalImports WaivedTax
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیںچین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیں China CoronaVirus CoronaFear Woman Custom InfectiousDisease Hospital
مزید پڑھ »