جان لیوا وائرس کے باعث ہلاکتیں 2100 سےتجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
بیجنگ :چین میں کورونا وائرس نے مزید 108جانیں لے لیں،ہلاکتیں 2100سے تجاوز کرگئیں،24 گھنٹوں میں 350 کیس رپورٹ ہوئے۔
مہلک کورونا وائرس کے وار جاری ہیں،چین میں وائرس نے مزید زندگیاں نگل لیں،ہلاکتیں 2100سے تجاوزکرگئیں،چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں مزید کمی سامنے آگئی۔ حکام کا کہناہے کہ 2ہفتے کے مقابلے میں کیسز میں واضح کمی آئی ہے،24گھنٹوں کےدوران 350کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔چین میں بسوں میں چہرے کی شناخت والے تھرمامیٹرنصب کردیئے،مسافروں کے درجہ حرارت کو جانچا جانے لگا۔
جاپان کی کروز شپ میں کورونا وائرس سے 2مسافر ہلاک ہوگئے،کروز شپ میں 624مسافر کورونا وائرس میں مبتلا ہیں جبکہ ایران میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابپاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئیکورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی CoronaVirus China PrivatePlanes DemandIncreased Evacuations
مزید پڑھ »
کورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہکورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہ CoronaVirus US China MedicalImports WaivedTax
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس بے لگام مزید 136 افراد ہلاکبیجنگ: چین میں کورونا وائرس بے لگام ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں مزید 136 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے متاثر ہونے والے افراد
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیںچین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیں China CoronaVirus CoronaFear Woman Custom InfectiousDisease Hospital
مزید پڑھ »