ماہرین نے اس مظہر کو ایک نظروں کا دھوکا قرار دیا ہے
اسمگل اشیا کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ڈیوٹی اور جرمانے کی ادائیگی پر چھوڑنے کی اجازتگورنرسندھ کا گھوٹکی کے صحافی محمد بچل کے قتل کا نوٹستاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی، چیئرمین ایف بی آرصدر مملکت کی بلوچستان میں سیکیورٹی صورت حال کی بہتری کیلیے ہر ممکن اقدامات کی ہدایتآئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئینے آسمان پر بیک وقت سات سورجوں کی موجود گی مشاہدہ کیا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل...
چینگڈو اسپتال میں آنے والی ایک خاتون وانگ کی جانب سے بنائی گئی فوٹیج میں سات آسمانی اجرام کو دیکھا جا سکتا ہے جو بظاہر ایک قطار میں جڑے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ناقابل یقین نظارہ متعدد زاویوں سے نظر آ رہا ہے، جس کی وجہ سے بہت سے لوگ حیران ہیں کہ کیا وہ کسی کائناتی بے ترتیبی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ تاہم، ماہرین نے واضح کیا ہے کہ یہ کوئی فلکیاتی واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک نظروں کا دھوکا ہے۔ سورجوں کی عجیب و غریب ترتیب اسپتال کی کھڑکیوں کے پرت دار شیشے کے ذریعے روشنی کے اخراج کی وجہ سے ہوئی ، جس سے ہر پین پر سورج کی مجازی تصاویر پیدا ہوئیں۔
یہ مظہر ، جسے “پرہیلین” کے نام سے جانا جاتا ہے ، ماحولیاتی آپٹیکل الوژن کی ایک قسم ہے۔ پرہیلین کا مظہر اس وقت نمودار ہوتا ہے جب سورج کی روشنی زمین کی فضا میں برف کے کرسٹل کے ساتھ تعامل کرتی ہے، عام طور پر سرس یا سروسٹس بادلوں میں ، جو انتہائی بلندی پر شش پہلو آئس کرسٹل برف سے بنے بادل ہوتے ہیں۔سوڈان، ڈیم پھٹنے سے 30 افراد ہلاک، 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئےبھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ تعلقات پر سیاست کی کسی قسم کی گنجائش نہیں، وزیراعظمچین میں سی پیک کے منصوبوں کی تکمیل کے لیے وزیراعظم کی قیادت میں حکومتی اقدامات پر اطمینان کا تاثرپایا جاتا ہے، صحافی
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرستچین کے زی یو نے مردوں کے 10 میٹر ائیرپسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا، یہ ان مقابلوں میں چین کا تیسرا گولڈ میڈل تھا
مزید پڑھ »
مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشافسائنس دانوں نے مکڑی کے رویے کا مشاہدہ کرنے کے لئے فیلڈ اسٹڈیز کیں
مزید پڑھ »
وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک، چار سپاہی شہیدسات روزہ کارروائیوں میں 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، ہلاک دہشت گردوں میں خوارج کا سرغنہ ابوذر عرف صدام بھی شامل
مزید پڑھ »
چرنا آئی لینڈ کے گہرے پانی میں معدومیت سے دوچار وہیل شارک کا دلکش مشاہدہکراچی سے تعلق رکھنے والے ڈائیورز نے اس منفرد منظر کو واٹر پروف کیمرے کی آنکھ سےمحفوظ کیا اور ہاتھ بھی لگایا
مزید پڑھ »
پاکستان پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں برس کے پہلے سپر بلیو مون کا مشاہدہ’سپر بلیو مون‘ دو الگ الگ ظاہر ہونے والے فلکیاتی مظاہر کا امتزاج ہے، اگلا سپر مون جنوری 2037 میں ظاہر ہوگا
مزید پڑھ »