چین کے نئے لڑاکا طیارے نے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

پاکستان خبریں خبریں

چین کے نئے لڑاکا طیارے نے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کو چھٹی جنریشن کا طیارہ بتایا جا رہا ہے

چین کے نئے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے ساتھ ہی بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔ لڑاکا طیارے کو چھٹی جنریشن کا طیارہ بتایا جا رہا ہے۔

دم کے بغیر اس بڑے طیارے کے متعلق خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ اسٹرائیک ایئر کرافٹ ہے۔ اس کا غیر روایتی ڈیزائن اس نئے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی روایتی ریڈار پر نشان دہی کو مشکل بنا سکتا ہے۔ چین کے اس جدید لڑاکا طیارے کی وائرل ہوتی ویڈیو کے ساتھ ہی بھارت میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جس کی ایک بڑی وجہ بھارتی فضائی بیڑے میں کسی اسٹیلتھ طیارے کا نہ ہونا ہے۔

رواں برس مئی میں بھاری خبر رساں ادارے نے سیٹلائیٹ تصاویر دِکھاتے ہوئے بتایا تھا کہ چین نے اپنے جدید جے-20 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے سکم کی سرحد سے 150 کلو میٹر سے بھی کم کے فاصلے پر لا کر کھڑے کر دیے ہیں۔Dec 27, 2024 02:35 PM2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیںپاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیںیوم بحریہ بھارت پر انڈین نیوی کے سربراہ کی پریس کانفرنس، پاک چین دوستی پر شدید تحفظات
مزید پڑھ »

10ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید، 341 دہشتگرد ہلاک10ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید، 341 دہشتگرد ہلاکوزارت داخلہ نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران دہشت گرد کارروائیوں کی تفصیلات کر دیں
مزید پڑھ »

چین کے ممکنہ سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے کی ویڈیو سامنے آگئیچین کے ممکنہ سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے کی ویڈیو سامنے آگئیسوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ایک منفرد ڈیزائن کے حامل طیارے کو پرواز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

بحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایابحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایاامریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے ایک لڑاکا طیارے کو بحیرۂ احمر کے اوپر ’بظاہر فرینڈلی فائر‘ یعنی اپنے ہی بحری جہاز کے فائر سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

یونیورسٹیوں کی خود مختاری متاثر ہونے کا خدشہیونیورسٹیوں کی خود مختاری متاثر ہونے کا خدشہسندھ حکومت کے یہ فیصلے سرکاری یونیورسٹیوں کی ہیت کو تبدیل کر دیں گے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیپاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 18:17:55