چین کے ممکنہ سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے کی ویڈیو سامنے آگئی

China خبریں

چین کے ممکنہ سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے کی ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ایک منفرد ڈیزائن کے حامل طیارے کو پرواز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ایک منفرد ڈیزائن کے حامل طیارے کو پرواز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے ساتھ ایک چینی جے 20 اسٹیلتھ طیارہ بھی اڑ رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس طیارے میں جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا استعمال ہوسکتا ہے جس سے اس طیارے کو ریڈار پر دیکھنا تقریباً ناممکن ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی ایوی ایشن ویب سائٹ کے مطابق طیارے نے تجرباتی پرواز کے لیے چین کے چینگڈو ائیرکرافٹ کارپوریشن سے اڑان بھری۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی
مزید پڑھ »

بشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںبشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »

بحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایابحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایاامریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے ایک لڑاکا طیارے کو بحیرۂ احمر کے اوپر ’بظاہر فرینڈلی فائر‘ یعنی اپنے ہی بحری جہاز کے فائر سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس سے بزرگ شہری بازیاب، مقابلے میں 2 اغواکار ہلاک، اغوا کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی: ڈیفنس سے بزرگ شہری بازیاب، مقابلے میں 2 اغواکار ہلاک، اغوا کی ویڈیو سامنے آگئیمغوی بزرگ نذیر احمد کو گزشتہ روز ان کے گھر خیابان اتحاد کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا: ڈی آئی جی ساؤتھ
مزید پڑھ »

سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئیسپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئیبھارتی پولیس نے سپر اسٹار الو ارجن کو پولیس نے بھگدڑ کے کیس میں گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمسلم لیگ ن اتحادی حکومت کے معاملات کو آگے نہیں بڑھانا چاہتی تو ہم اپنا آئندہ کا لائحہ عمل خود طے کر لیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:57:28