مغوی بزرگ نذیر احمد کو گزشتہ روز ان کے گھر خیابان اتحاد کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا: ڈی آئی جی ساؤتھ
قمر علی مستوئیکراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں پولیس سے مقابلے میں 2 اغوا کار ہلاک ہوگئے جبکہ شہری کو بازیاب کرا لیا گیا۔
ڈی آئی جی اسد رضا نے بتایا کہ ملزمان کا ایک ساتھی رکشہ ڈرائیور ہے جو ٹارگٹ کی نشاندہی کرتا تھا، ملزمان نے 3مہینے قبل بھی شارع فیصل سے بزنس مین کو اغوا کیا تھا۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق کے مطابق 22 لڑکوں پر مشتمل گینگ خاتون چلا رہی تھی، ملزمان ڈکیتی کی کئی وارداتوں میں ملوث ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی
مزید پڑھ »
کراچی، ڈیفنس فیز 8 سے اغواء ہونے والا شخص بازیاب، دو اغوا کار ہلاکپولیس کے مطابق مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے اغواکاروں کی شناخت اعجاز اور عقیل کے نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھ »
وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاببشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور و دیگر رہنما بھی موجود
مزید پڑھ »
13 سالہ لڑکا غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں ہلاکیونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں حادثہ، پانچ پاکستانی شہری ہلاک
مزید پڑھ »
روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ کو سکوٹر میں نصب بم سے ہلاکیوکرین کی سکیورٹی سروس نے ماسکو میں روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کو ایک الیکٹرک سکوٹر میں نصب بم سے ہلاک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
چار رینجرز اہل کاروں کی گاڑی سے کچل کر شہادت، واقعے کی ویڈیو سامنے آگئیویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شرپسندوں کی تیز رفتار گاڑی درخت کے عقب سے آتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کو کچلتے ہوئے نکل گئی
مزید پڑھ »