چار رینجرز اہل کاروں کی گاڑی سے کچل کر شہادت، واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

چار رینجرز اہل کاروں کی گاڑی سے کچل کر شہادت، واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شرپسندوں کی تیز رفتار گاڑی درخت کے عقب سے آتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کو کچلتے ہوئے نکل گئی

رینجرز اہل کاروں پر شرپسندوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شرپسندوں کی ایک گاڑی اہل کاروں کو کچلتے ہوئے نکل گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شرپسندوں کی ایک تیز رفتار گاڑی نے نام نہاد احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور رینجرز اہل کاروں کو کچل ڈالا، سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق افسوس ناک واقعہ 26 نومبر 2024ء کی رات 2 بج کر 44 منٹ پر پیش آیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ شرپسندوں کی تیز رفتار گاڑی درخت کے عقب سے آتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کو کچلتے ہوئے آگے نکل گئی، اس افسوس ناک واقع میں رینجرز کے تین اہلکار شہید ہو گئے اور تین شدید زخمی ہُوئے، واقعہ اُس وقت پیش آیا جب رینجرز جوان ناکہ پر تعینات ہو رہے تھے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بھی شر پسندوں کی منظم اور سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت کیا گیا، جس کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے، سوشل میڈیا پر واقع کو حقائق کے برعکس توڑ مروڑ کر جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، اس سے قبل بھی پرتشدد مظاہرین کی متعدد ویڈیوز منظرِ عام پر آچکی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز کے ذریعے شر پسندوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، واقع میں ملوث شرپسندوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے گی۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلفٹن میں غیرملکیوں سے لوٹ مار، ملزمان ڈالر اور قیمتی اشیا لے کرفرارکلفٹن میں غیرملکیوں سے لوٹ مار، ملزمان ڈالر اور قیمتی اشیا لے کرفرارغیرملکیوں سے لوٹ مار کے واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جبکہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف احتجاجیوں کے گاڑی سے حملے کی مذمت کرتے ہوئے رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بارے میں پرتھا کرتے ہیںوزیراعظم شہباز شریف احتجاجیوں کے گاڑی سے حملے کی مذمت کرتے ہوئے رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بارے میں پرتھا کرتے ہیںوزیراعظم شہباز شریف نے احتجاجیوں کے گاڑی سے حملے کی شدید مذمت کی ہے، جو رینجرز اہلکاروں پر کی گئی ہیں۔ وزیراعظم نے گاڑی سے کچلے گئے رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔
مزید پڑھ »

ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق
مزید پڑھ »

شاہد لُنڈ کو قتل کرنےوالے ڈاکو کی پولیس سے رابطے کے ویڈیو سامنے آگئیشاہد لُنڈ کو قتل کرنےوالے ڈاکو کی پولیس سے رابطے کے ویڈیو سامنے آگئیپنجاب پولیس کی ڈاکو کو تحفظ کی مکمل یقین دہانی
مزید پڑھ »

خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیںخوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیںفتنہ الخوارج کے نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک سامنے آگئی
مزید پڑھ »

فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالافلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:12