چین نے پاکستانی شہریوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

چین نے پاکستانی شہریوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاﺅژنگ نے کہا ہے کہ

کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کے علاوہ چین کے باقی شہروں سے پاکستانی شہریوں کو واپس بھیج دیا جائے گا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی سفیر یاﺅ ژنگ کا کہنا تھا کہ چین میں اب تک کرونا وائرس سے 371 افراد ہلاک ہو چکے ہیں،وائرس سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، اس سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات کی ڈبلیو ایچ او نے بھی تعریف کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کرونا وائرس کے باعث چین میں تمام تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں،کرونا وائرس میں مبتلا 500 سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔اپوزیشن کا عمران خان حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سلیکٹرز پر طنز لیکن دراصل وہ کون لوگ ہیں؟ خواجہ آصف نے واضح کردیا، نام بھی بتادیئے چینی سفیر نے امید ظاہر کی کہ وہ کرونا وائرس سے نمٹ لیں گے ، چین اس وائرس پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ویکسین کے حوالے سے تحقیق کا سلسلہ جاری ہے اور اپنے اقدامات سے دنیا کو بھی آگاہ کیا جارہا ہے، وائرس کے حوالے سے ڈبلیو ایچ اوسمیت دیگر اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پھنسے 10 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئےچین میں پھنسے 10 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے لیے پروازیں بند ہونے  کے باوجود وہان میں پھنسے
مزید پڑھ »

چین سے 2 پاکستانی شہری پشاور پہنچ گئےچین سے 2 پاکستانی شہری پشاور پہنچ گئےپشاور: چین سے 2 پاکستانی شہری پشاور پہنچ گئے، دونوں شہریوں کو چین سے کلیئرنس کے بعد بھیجا گیا ہے جبکہ پشاور ایئرپورٹ پر بھی دونوں کی اسکریننگ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین سے 2 پاکستانی کلیئرنس کے بعد پشاور پہنچ گئے، دونوں پاکستانی چین سے دوحہ اور پ
مزید پڑھ »

چین سے پروازیں بحال، پھنسے ہوئے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چین سے40 طلباء سمیت 101 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےچین سے40 طلباء سمیت 101 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےچین سے40 طلباء سمیت 101 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے Pakistan Islamabad PakistaniStudents FlightOperation Passengers China CoronaVirus QatarAirways pid_gov zfrmrza CathayPak qatarairways zlj517 MFA_China ImranKhanPTI WHOPakistan
مزید پڑھ »

پاکستان کا ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنا اعتماد کا اظہار ہے: چینپاکستان کا ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنا اعتماد کا اظہار ہے: چینبیجنگ: چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کرونا سے شدید متاثر شہر ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنے کا فیصلہ چین پر اعتماد کا اظہار ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ چینی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:14:32