pakchina Covid_19
اسلام آباد:کورونا سے نمٹنے کے لئے چین سے امدادی سامان کا ایک اورجہاز اسلام آباد پہنچ گیا ہے،سامان میں پندرہ وینٹی لیٹرز، تین لاکھ ماسک اور دیگر حفاظتی اشیا شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہلک کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین سے طبی آلات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،ووہان سے آنے والی خصوصی پرواز میں چھ ٹن امدادی سامان بھیجا گیا ہے۔طبی سامان میں وینٹی لیٹر،ٹیسٹنگ کٹس، طبی عملے کے لئے حفاظتی لباس،این نائنٹی فائیو ماسک اور دیگر اشیا شامل ہیں۔ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر چینی سفیر نے امدادی سامان چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے حوالے کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی''کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی'' Islamabad China Special Plane Carrying Relief Goods Arrives Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان پاکستان پہنچ
مزید پڑھ »
کروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گاکروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گا SamaaTV coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »
کورونا کی روک تھام کیلئے چین سے 8 رکنی میڈیکل ٹیم اور سامان پاکستان پہنچ گیا
مزید پڑھ »
چین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیاچین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا 🇵🇰🇨🇳 TeamSMQ CathayPak PakAndChina MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »