چین نے صرف 10 دن میں ایک ہزار بستروں کا ہسپتال کیسے تعمیر کیا؟ - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین نے صرف 10 دن میں ایک ہزار بستروں کا ہسپتال کیسے تعمیر کیا؟ - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

ایسا دنیا میں کوئی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا coronarovirus China DawnNews

6 لاکھ 45 ہزار اسکوائر فٹ پر پھیلے اس عارضی ہسپتال میں منگل سے مریضوں کا داخلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔اس ہسپتال کی تعمیر کی تصاویر سب سے پہلے 23 جنوری کو سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونا شروع ہوئی تھیں جن میں درجنوں بل ڈورزر اور دیگر سامان بنیاد کو بھرنے میں لگےہوئے تھے۔اے ایف پی فوٹوبرطانیہ میں ہسپتالوں کی تعمیر میں مصروف رہنے والی انجنیئرنگ کمپنی این ٹی ایکس کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈیوڈ ہارٹلے کے مطابق 'پہلے عمارت کی بنیاد اور پھر انفراسٹرکچر جیسے اسٹیل فریم، عمارت اور دیگر کے برعکس پری فیبریکٹڈ یونٹس سے...

چینی میڈیا نے اس نئے ہسپتال کی تعمیر کا زیادہ کریڈٹ ان ساڑھے 7 ہزار مزدوروں کو دیا ہے جنہوں نے 24 گھنٹے اس کے لیے کام کیا۔سی جی این ٹی کی فوٹیج میں یہ مزدور کہہ رہے ہیں 'ہم نو دن سے یہاں کام کررہے ہیں اور 3 دن میں صرف 2 گھنٹے کی نیند لی ہے'۔مگر بیشتر مزدور اس کام پر مطمئن تھے اور فوٹیج میں ایک مزدور نے کہا 'جب اس طرح کی وبا پھیلتی ہے تو ہر پہلو سے مدد آنی چاہیے، میں ووہان کا رہائشی ہوں، یہ میرے آبائی علاقے کے تحفظ کے لیے میرا فرض...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے پاکستانی شہریوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کردیاچین نے پاکستانی شہریوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاﺅژنگ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

روس نے براستہ چین اپنی سر حد میں غیر ملکیوں کے داخلہ پر پابندی لگادیروس نے براستہ چین اپنی سر حد میں غیر ملکیوں کے داخلہ پر پابندی لگادیروس نے براستہ چین اپنی سر حد میں غیر ملکیوں کے داخلہ پر پابندی لگادی China Russia CoronaVirus Foreigners Border TravelRestrictions mfa_russia GovernmentRF KremlinRussia_E MFA_China zlj517 UN WHO
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دیجوہانسبرگ: جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 173 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیا CoronaVirus Samsung China LargestStore Closed
مزید پڑھ »

چین نے صرف 10 دن میں ایک ہزار بستروں کا ہسپتال کیسے تعمیر کیا؟ - Amazing - Dawn Newsچین نے صرف 10 دن میں ایک ہزار بستروں کا ہسپتال کیسے تعمیر کیا؟ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

’کینسر کے علاج نے میرا دل توڑ دیا پر میں نے ہمت نہیں ہاری‘’کینسر کے علاج نے میرا دل توڑ دیا پر میں نے ہمت نہیں ہاری‘کینسر کے علاج کے سلسلے میں نت نئی دریافتوں کی وجہ سے اس میں مبتلا مریضوں کی زندگی محفوظ رہتی ہے تاہم دس میں سے ایک مریض کو دل کو نقصان پہنچنے کا سنگین خطرہ لاحق رہتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:37:00