چین: کے جی اسکول میں حملے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

چین: کے جی اسکول میں حملے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

یہ واقعہ چین کے جنوب مشرقی صوبے گوانگ ڈونگ میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے اسکول میں گھس کر چاقو سے وار کیے: میڈیا رپورٹس

چین میں ایک کے جی اسکول پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ چین کے جنوب مشرقی صوبے گوانگ ڈونگ میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے کنڈر گارٹن اسکول میں گھس کر چاقو سے وار کیے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کےمطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر اور دو والدین بھی شامل ہیں جب کہ ایک شخص زخمی ہے جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہےکہ واقعے کے بعد ایک 25 سالہ مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے جس کی شناخت وو ان کے نام سے ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق واقعہ مقامی وقت کے مطابق پیر کی صبح 7 بج کر 40 منٹ پر پیش آیا، واقعے کے تھوڑی ہی دیر بعد ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ یہ کیس ایک غیر ارادی طور پر حملے کا ہے، واقعے کے بعد اطراف کے علاقوں کو مکمل سیل کردیا گیا ہے۔گزشتہ برس اگست میں بھی چین کے جنوب مشرقی صوبے جیانگ ژی میں ایک اسکول میں حملہ کیا گیا تھا جس میں 3 افراد ہلاک ہوئے تھے جب کہ اپریل 2021 میں چاقو سے حملوں میں 2 بچے ہلاک ہوئے۔مزید خبریں :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین : سکول میں چاقو سے حملہ ، بچوں سمیت 6 افراد ہلاکچین : سکول میں چاقو سے حملہ ، بچوں سمیت 6 افراد ہلاکبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے جنوب مشرقی صوبے کوانگ تونگ (Guangdong ) کے ایک سکول میں چاقو سے کیے گئے حملے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

چین: چاقو بردار حملہ آور نے اسکول میں تین بچوں سمیت 6 افراد کو مار ڈالاچین: چاقو بردار حملہ آور نے اسکول میں تین بچوں سمیت 6 افراد کو مار ڈالاچین: چاقو بردار حملہ آور نے اسکول میں تین بچوں سمیت 6 افراد کو مار ڈالا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سوڈان کے ام درمان پر فضائی حملے میں 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمیسوڈان کے ام درمان پر فضائی حملے میں 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمیخرطوم : (ویب ڈیسک ) سوڈان کے شہر ام درمان میں متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ہے، سوڈانی افواج کے حالیہ فضائی حملوں میں22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 6 مسافر ہلاکلاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 6 مسافر ہلاکلاس اینجلس: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک انجن والا چھوٹا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

شام: امریکی ڈرون حملے میں داعش کا سربراہ ہلاکشام: امریکی ڈرون حملے میں داعش کا سربراہ ہلاکحلب : (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق شام میں ڈرون حملے میں داعش کا ایک لیڈر ہلاک ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:32:02