جمعرات کو ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کمزور ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی 1 ارب 10کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کے اجرا سے قبل سخت شرائط کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر اضافہ برقرار رہا۔
آئی ایم ایف کی دوسری قسط کیلیے سخت شرائط سمیت دیگر عوامل کے باعث جمعرات کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کمزور ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی 1 ارب 10کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کے اجرا سے قبل ذرمبادلہ کے 3ماہ کے درآمدی بل کے مساوی پر لانے سمیت دیگر سخت شرائط، عالمی سطح پر دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مزید مضبوط ہونے اور خام تیل کی قیمت میں اضافے کے رحجان کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر اضافہ برقرار رہا۔
متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور روس کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں اور ذرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے اضافے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 15پیسے کی کمی سے 277روپے 71پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن سپلائی میں بہتری آتے ہی معیشت میں ذرمبادلہ کی طلب بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 2پیسے کے اضافے سے 277روپے 94پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔افراط زر میں کمی کے تناسب سے رواں ماہ کے وسط میں شرح سود میں ممکنہ طور پر 2فیصد کی کمی یقینی...
ڈالر روپے زرمبادلہ ایم ایف ایکسپریس نیوز بین الاقوامی مالیاتی فنڈ خام تیل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط دینے سے قبل آئی ایم ایف کی سخت شرائط سامنے آگئیںآئی ایم ایف نے حکومت کے سامنے 39 سخت شرائط رکھی ہیں، عملدرآمد کی صورت میں قرض کی دوسری قسط جاری ہوگی
مزید پڑھ »
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمدسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے خلصے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔
مزید پڑھ »
جنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیپاکستان میں زرعی ٹیکس 2300 اروب روپے تک ہوسکتاہے، آئی ایم ایف کوبریفنگ، صوبوں کے ساتھ آئی ایم ایف کے مذاکرات کے آخری روز زرعی ٹیکس پر صوبائی اقدامات کاجائزہ لیا گيا
مزید پڑھ »
میئر کراچی کا کچرا پھیلانے والوں کو 3 سال قید اور جرمانے کا عندیہایم کیو ایم کے دور میں کے ایم سی اسپتالوں کی حالت بدتر ہوئی ، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
اگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو 3 ماہ کی درآمدات کے مساوی تک بڑھایا جائے گا
مزید پڑھ »