انگریزی میں ایک کہاوت کہ ’فیس از دی انڈیکس آف مائنڈ‘ جبکہ اردو میں کہا جاتا ہے کہ چہرہ آپ کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل ایک آفیشل تصویر پر مباحثہ جاری ہے۔
کوئی اسے ’سنجیدہ‘ قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے ’بدشگونی‘ کا غمازہ کہہ رہا ہے۔ لیکن بہر صورت ان کی تصویر کوئی تازہ پیغام دے رہی ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ تصویر میں ’مانسٹر‘ لائٹنگ کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ نیچے سے منتخب صدر کے چہرے کو ڈرامائی طور پر روشن کیا جا سکے اور ان کی آنکھیں واضح طور پر باہر آئیں۔ پولن نے دعویٰ کیا کہ فوٹوگرافر ٹوروک کے مطابق ’مگ شاٹ کی تصویر سب سے زیادہ تلاش کی گئی تصاویر میں سے ایک تھی۔'مسٹر ٹرمپ کی یہ 'مگ شاٹ' کہی جانے والی تصویر سنہ 2023 میں لی گئی تھی جو کہ امریکی کلچر کا حصہ بن گئی اور یہ کافی کے کپ سے لے کر ٹی شرٹس تک ہر چیز پر نظر آئی۔
اینڈریو پارسنز ایک سیاسی فوٹوگرافر ہیں جنھوں نے ڈیوڈ کیمرون سے لے کر لز ٹرس تک چار برطانوی وزرائے اعظم کے ساتھ ساتھ بورس جانسن کے لیے بھی 13 سال تک کام کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں بجلی کا بحرانپاکستان میں بجلی کا بحران ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت، عوام کی زندگی اور صنعتی ترقی متاثر ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »
عالمی امن و خوشحالی کیلیے پاکستان چین ملکر کام کر سکتے ہیں، وزیر اعظمپاکستان اور چین کی آل ویدر اسٹرٹیجک پارٹنر شپ نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے
مزید پڑھ »
امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
لڑاکا طیاروں کا گرے رنگ: ایک کیموفلاج کی کہانیطیاروں پر گرے رنگ کا استعمال کیموفلاج کی ایک مثالی مثال ہے، جو انہیں دشمن کی نज़روں سے دور رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
ایسی انڈین فلم جو عوام کے چندے سے بنی اور کروڑوں کا بزنس کیافلم کی کہانی ایک تھیٹر اسسٹنٹ نکی کے گرد گھومتی ہے، جو بےخوابی کا شکار ہے
مزید پڑھ »
شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئےمداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دی جارہی ہے
مزید پڑھ »