ڈونلڈ ٹرمپ آج پنسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے مبینہ شوٹر نے حملے کی وجہ سوشل میڈیا پر بیان کر دی۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو رواں سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں پنسلوینیا میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ڈونلڈ ٹرمپ کو خطاب کے دوران...
ڈونلڈ ٹرمپ آج پنسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے مبینہ شوٹر نے حملے کی وجہ سوشل میڈیا پر بیان کر دی۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو رواں سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں پنسلوینیا میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ڈونلڈ ٹرمپ کو خطاب کے دوران شوٹر نے نشانہ بنایا.
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے مبینہ شوٹر کی سوشل میڈیا پر ایک وڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔اس وڈیو میں تھامس متھیو کروکس کہہ رہا ہے کہ ’’اسے ٹرمپ اور ری پبلیکن سے نفرت ہے، اندازہ کریں آپ کو کتنا غلط آدمی ملا ہے۔‘‘سْپریم کورٹ کا فیصلہ، نیا سیاسی عدمِ استحکام اور آپریشن عزمِ استحکامسپریم کورٹ کے فیصلے کو عزت دو، سینیٹ الیکشن کی حیثیت کیا؟؟؟؟
صدر سندس فائونڈیشنپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونے کے ناطے مریم نواز شریف جہاں ملکی سیاست میں اپنی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
والد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیانسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے زخمی والد کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے میں ملوث شوٹر کی شناخت ہوگئیحملہ آور کی شناخت 20 سالہ تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی
مزید پڑھ »
ٹرمپ محفوظ ہیں جان کر خوشی ہوئی، واقعے کیخلاف قوم کو متحد ہونا چاہیے: صدر ...واشنگٹن: انتخابی ریلی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر صدر جوبائیڈن کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے یہ جان کر خوشی ہوئی، سیکریٹ سروس نے فوری کارروائی کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو محفوظ مقام پر منتقل کیا.
مزید پڑھ »
سوات واقعے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیلواقعے کے بعد کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی سامنے آگئی،ایس ایچ او مبینہ ملزم کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں ناکام رہا
مزید پڑھ »
صدارتی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے خراب کارکردگی کی وجہ جوبائیڈن نے ...واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے پہلے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مایوس کُن کارکردگی کی وجہ خود ہی بتادی۔ روزنامہ جنگ نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے لکھاکہ گزشتہ ماہ ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار اور امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا تھا۔غیرملکی...
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور صدر پاکستان کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی مذمتوزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران حملے کی مذمت کی ہے، وزیراعظم نے سابق امریکی صدرٹرمپ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیاسی عمل میں ہرقسم کا تشدد قابل مذمت ہے ،ہمدردیاں نیک خواہشات ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان کے ساتھ ہیں ۔دوسری جانب صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید...
مزید پڑھ »