ڈپلومیٹک کمیونٹی اور غیر ملکی شہریوں کو 12 سے زائد خدمات ایک چھت تلے ملیں گی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ڈپلومیٹک انکلیو میں تاریخ میں پہلی بار ’’کیس کیڈ‘‘ جدید ترین خدمت مرکز قائم کر دیا گیا، ۔
افتتاح کے موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء و تجدید، کریکٹر سرٹیفکیٹ، جنرل پولیس تصدیق، گمشدگی رپورٹ اور کرایہ داروں کی رجسٹریشن کی سہولت خدمت مرکز میں میسر ہوگی۔ غیر ملکیوں کی رجسٹریشن، گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن، رضا کاروں کی رجسٹریشن، گاڑیوں کی تصدیق اور ایف آئی آر کی کاپی کے حصول جیسی خدمات مہیا کی جائیں گی۔
محسن نقوی نے کہا کہ ڈپلومیٹک انکلیو سمیت پورے دارالحکومت کو خوبصورت بنانا مشن ہے، خدمت مرکز کے قیام سے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سفارتکاروں کی مابین روابط اور باہمی تعاون مزید مضبوط ہوں گے، 1500 سے زائد پولیس و ایف سی اہلکار اور 20 پولیس گاڑیاں ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکیورٹی پر مامور ہیں۔ تقریب میں شریک سفارت کاروں اور غیر ملکی شہریوں نے ڈپلومیٹک انکلیو میں کیس کیڈ خدمت مرکز کے قیام پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’امریکی آج بھی کسی خاتون کو صدر بنانے پر تیار نہیں‘‘امریکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہارا ہوا امیدوار صدر منتخب ہوا ہے
مزید پڑھ »
ملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہوزیراعلیٰ کی موجودگی میں پیڈو اور نجی کمپنی نیٹراکون کے حکام نے معاہدے پر دستخط کردیے
مزید پڑھ »
سی پیک کے قرضوں کا جال ہونے کا تاثر غلط، اسحق ڈارچین کی تیزی سے ترقی جدید انسانی تاریخ میں ایک غیر معمولی مثال ہے
مزید پڑھ »
امیتابھ اور ابھیشیک نے ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیےامیتابھ بچن نے ایک ہی پروجیکٹ میں متعدد جائیدادیں پہلی بار نہیں خریدی ہیں
مزید پڑھ »
فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حالت زار یاد دہانی ہے کہ اب بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیفپاکستان میں پہلی بار عالمی امن قائم رکھنے کے تربیتی مراکز کی تقریب کا انعقاد، آرمی چیف کا خطاب
مزید پڑھ »
بچوں کے استحصال کا خاتمہ؛ کولمبیا میں منعقدہ کانفرنس میں پہلی بار پاکستان کی نمائندگیبچوں کا استحصال ایک عالمی مسئلہ ہے جس کے حل کیلیے بین الاقوامی سطح پر مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، سارہ احمد
مزید پڑھ »