ایمسیٹرڈیم جانے والے مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہائیڈرولک سسٹم فیل ہوا جس کے باعث طیارے نے اوسلو ایئرپورٹ سے ہنگامی طور پر لینڈنگ کی لیکن ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے اتر گیا۔ خوشخبری یہ ہے کہ طیارے میں 176 مسافر اور عملے کے 6 افراد سوار تھے جو حادثے کے دوران محفوظ رہے۔
ڈچ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی رات اس وقت پیش آیا جب ایمسٹرڈیم جانے والے مسافر طیارہ نے اوسلو ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہائیڈرولک سسٹم فیل ہوا جس کے باعث طیارے نے ہنگامی طور پر لینڈنگ کی لیکن ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے اتر گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں 176 مسافر اور عملے کے 6 افراد سوار تھے جو حادثے کے دوران محفوظ رہے۔ اس سے قبل کینیڈا کے شہر نووا اسکوٹیا کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ پھسل کر رن وے سے اترگیا اور اس میں آگ لگ گئی تھی۔ ایک دوسرے حادثے میں آج جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 179 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
اس سے قبل 25 دسمبر کو قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا جس میں 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے تھے۔2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
طیارہ حادثہ ہنگامی لینڈنگ اوسلو ایئرپورٹ مسافر محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاکغیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کارروائی پکتیکا کے پہاڑی علاقوں میں کی گئی
مزید پڑھ »
یرموک قبرستان میں فلسطینیوں کو واپسی کی اجازتبرسوں بعد، شام میں رہنے والے فلسطینیوں کو یرموک قبرستان میں جانے کی اجازت مل گئی۔
مزید پڑھ »
بشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »
کراچی میں ہفتے کو بھی تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق اگلےچند روزتک شہرکا موسم سرد اورخشک رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھ »
کراچی ائیر پورٹ پر کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، اڑان بھرتے ہی انجن دھماکے کے بعد بند ہوگیاکارگو طیارے نے سمندر پر کئی چکر لگا کر اضافی ایندھن خارج کیا اور واپس کراچی ائیرپورٹ پر محفوظ طریقے سے ایمرجنسی لینڈنگ کی
مزید پڑھ »
بلوچستان میں موسم خشک، سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈپہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی
مزید پڑھ »