ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس وین کے قریب بم دھماکا،1 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی DIKhan Blast Police Van Injured pid_gov
شدید سردی کے باعث ایک ملین شامی موت کے منہ میں ہیں: اقوام متحدہ
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی کے قریب سڑک کے کنارے نصب بم دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس وین گزر رہی تھی۔ شہید اہلکار کانسٹیبل ریاض اور زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا، یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب پولیس اہلکار پولیو کی ڈیوٹی پر جا رہے تھے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغازڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز Read News DeraGhaziKhan PolioCampaign
مزید پڑھ »
ڈیرہ اسمٰعیل خان: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
فراڈ کے الزام میں ٹریفک پولیس چیف گرفتاروالیٹا : یورپی ملک مالٹا میں ٹریفک پولیس چیف سمیت سیکڑوں اہلکار جعل سازی کے الزام میں گرفتار کرلیے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے رکن ملک مالٹا کے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے حکام بالا کو تین برس کے دوران اوور ٹایم کرنے
مزید پڑھ »
کندھ کوٹ: پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او اور اہلکار زخمیکندھ کوٹ: پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او اور اہلکار زخمی SHO ASI Held Killing Youngster Police Raid Tandlianwala GOPunjabPK
مزید پڑھ »
بھارت: لائبریری میں طلبہ پر پولیس کے بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل - World - Dawn News
مزید پڑھ »